بجلی بلوں میں اضافے کا امکان، لیسکو نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی
بجلی کے استعمال میں نمایاں کمی واقع ہوئی‘اخراجات پورے کرنے کے لئے فی یونٹ قیمت میں اضافہ ضروری ہے. لیسکو کی عجیب منطق
میاں محمد ندیم
جمعرات 6 اگست 2026
16:43
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق لیسکو نے اپریل سے جون کے دوران بجلی کی پیداوار اور فروخت میں فرق، کیپسٹی چارجز، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، نیٹ میٹرنگ صارفین کے سسٹم پر اثرات، ٹرانسمیشن چارجز اور دیگر اخراجات کی مد میں اضافی رقم مانگی ہے لیسکو کا موقف ہے کہ بجلی کی فروخت میں کمی کے باعث فی یونٹ لاگت میں اضافہ ہوجاتا ہے،دستاویزات کے مطابق گھریلو صارفین نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد جبکہ کمرشل صارفین نے 7 فیصد کم بجلی استعمال کی،کمپنی میں مجموعی طور پر بجلی کے استعمال میں تقریبا 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی. لیسکو کے مطابق بجلی کی فروخت کم ہونے سے نظام کے اخراجات پورے کرنے کے لئے فی یونٹ قیمت میں اضافہ ضروری ہوجاتا ہے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر منظوری دینے یا مسترد کرنے کا حتمی فیصلہ نیپرا کرے گی، منظوری کی صورت میں اضافی رقم بجلی صارفین کے بلوں میں شامل کی جاسکتی ہے.
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت کی وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محسن نقوی، محمد اورنگزیب، احد چیمہ، بلال اظہرکیانی سمیت 355 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری
-
اس وقت پاکستان پر کل قرض 100ٹریلین روپے کا ہے
-
پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے،21 سال بعد ہم آزادی کی سنچری منائیں گے
-
بغیراجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار
-
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے،ترک وزارت دفاع
-
طالبان حکومت کو معمول کے طور پر قبول کرنے کے خلاف انتباہ
-
یمن: جنگ میں ممکنہ تیزی عام شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، یو این
-
یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کاسیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اوریونین کونسل تک لیجانے اور مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام‘ پاکستان کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی
-
یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.