بلاول بھٹو زرداری کا ہنگو میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
ہمار ے جوانوں کا لہو محض ایک قربانی نہیں ،عہد ہے قوم کبھی دہشت گردی کی قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، چیئر مین پیپلز پارٹی
ہفتہ 8 اگست 2026 16:41
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے کاروائی کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں شہید ہونے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔بلاول بھٹو زرداری نے شہید کیپٹن حمزہ اکرم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔
بلاول بھٹو زرداری نے شہید کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ قوم اس نوجوان افسر کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو اپنی دھرتی اور اس کے دشمنوں کے درمیان سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہا۔ انہوںنے کہاکہ ہمار ے جوانوں کا لہو محض ایک قربانی نہیں بلکہ یہ عہد ہے کہ قوم کبھی دہشت گردی کی قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔مزید اہم خبریں
-
27ستمبر کو شروع ہونے والا لانگ مارچ ون ڈے ایونٹ نہیں ہوگا
-
ملک بھر میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے 36 فیصد نمونوں کے غیرمعیاری ہونے کا انکشاف
-
خودکشی پر زور دیا جارہا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ میں ثابت ہوگیا کہ میر رضا کو قتل کیا گیا
-
میررضا کی پوسٹمارٹم رپورٹ؛ سر، چہرے، گردن ، سینے اور جسم کے مختلف حصوں پر چوٹوں کے شواہد مل گئے
-
پنجاب حکومت کا کشمیر ی طلبہ کو 5 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
-
پنجاب میں 11 سو لوگ پولیس نے مار دئیے، خواجہ آصف نے بات کرنا مناسب نہیں سمجھا
-
نوجوانوں کے احتجاج کے بعد مودی حکومت کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
-
پاکستان: سوات دہشتگرد حملے کی یو این سلامتی کونسل کی طرف سے مذمت
-
کیوبا پر نئی امریکی پابندیاں جابرانہ اور قابل مذمت، انسانی حقوق ماہرین
-
ہیٹی: گینگ وار میں ایذا رسانی اور جنسی تشدد کا بے رحمانہ استمعال
-
گرمی کی لہر اور مہنگا ایندھن غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا سبب
-
کانگو: ایبولا سے 300 بچے ہلاک جبکہ ویکسین بارے حوصلہ افزا پیش رفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.