لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
منگل 11 اگست 2026 20:26
(جاری ہے)
پی ایم ڈی سی کے مطابق لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ 6ماہ میں تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ کلینیکل پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز کے لیے لائسنس کا فعال ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
-
رواں سال 3 لاکھ سے زائد پاکستانی بہتر مستقبل کے لیے بیرون ملک روانہ
-
وزیراعلی بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ، منصوبوں کو معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
-
رحیم یارخان، 12سال سے درج مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان کو پولیس نے خفیہ نشاندہی پرکارروائی کے بعد گرفتارکرلیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، پیٹرول 1.67 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع
-
گورنرسندھ کی حنیف محمد کی دسویں برسی میں شرکت، عظیم کرکٹ لیجنڈ کو خراجِ عقیدت
-
صوبائی حکومت کو احتجاج کے بجائے امن و امان کے قیام پر توجہ دینی چاہیے،فیصل کنڈی
-
لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو سب سے زیادہ نمائندگی دی‘ حسن مرتضیٰ
-
قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے اقلیتیں معاشرے کا حسن اور سر کا تاج ہیں، مریم نواز
-
پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک ان کا واحد ایجنڈا رہے گا،ہر مسئلے کا جواب سڑکوں پر احتجاج کی صورت دینا سیاسی ناکامی کا اعتراف ہے، طارق فضل چوہدری
-
وزیر خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کی قیادت سے ملاقات، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.