سید خورشید شاہ نے امراض قلب ہسپتال سکھر میں دل کی دھڑکن کے علاج کے جدید یونٹ کا افتتاح کردیا
بدھ 12 اگست 2026 17:34
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس آئی سی وی ڈی کے سی او ڈاکٹر محمد موسیٰ میمن ، ڈاکٹر ساجد علی شیخ، ڈاکٹر جاوید شیخ، ڈاکٹر ہاشم کلوڑ، ایس آئی سی وی ڈی سکھر کے ایڈمنسٹریٹر بھرت کمار سمیت دیگر افسران اور ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔
اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیاکہ ایس آئی سی وی ڈی سکھر میں الیکٹروفزیالوجی کی خدمات پہلے سے فراہم کی جارہی تھیں، تاہم اب ان میں مزید توسیع کرتے ہوئے جدید کیتھیٹر ابلیشن اور کارڈیک ڈیوائس امپلانٹیشن کی سہولیات بھی شامل کردی گئی ہیں۔ ان سہولیات کے ذریعے اریتھمیا یعنی دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کی تشخیص اور علاج مزید مؤثر انداز میں کیا جاسکے گا۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.