آپ دنیا کے سچ نہیں بدل سکے ورنہ 8 فروری کو عوام عمران خان کو ووٹ نہ دیتے، جبران ناصر
آپ ڈنڈا، طاقت، دباؤ، سنسرشپ اور جبر سے معاملات کو کنٹرول کر رہے ہیں لیکن یہ پریشر ککر کبھی تو پھٹے گا، عوام اب سب کچھ جانتے ہیں؛ معروف قانون دان اور سماجی رہنماء کی گفتگو
ساجد علی
پیر 17 اگست 2026
17:26
(جاری ہے)
"آپ دنیا کی سچ نہیں بدل سکے ورنہ 8 فروری کو عوام عمران خان کو ووٹ نہ دیتے، ظالم ہمیشہ مظلوم کو خاموش کروانے کو امن کا نام دیتا ہے اور مظلوم جب بھی اپنی تکلیف بیان کرے تو اسے بدامنی کہہ کر جیل میں ڈال دیا جاتا ہے، آپ ڈنڈا، طاقت، دباو، سنسرشپ اور جبر سے معاملات کو کنٹرول کر رہے ہیں… pic.twitter.com/hsdkQmDDAq
— Ameer Abbas (@ameerabbas84) August 17, 2026
مزید اہم خبریں
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں کا جائزہ
-
ایران جنگ کے سبب خاندان بچوں کی تعلیم یا بقا میں سے ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور
-
دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرک طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
-
فیکٹ چیک: الیکشن پرائمری میں کامیابی کے بعد عبدل السید کے خلاف جھوٹے دعوے پھیلائے گئے
-
آپ دنیا کے سچ نہیں بدل سکے ورنہ 8 فروری کو عوام عمران خان کو ووٹ نہ دیتے، جبران ناصر
-
لاہورکے متعدد علاقوں میں رات کے وقت غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان
-
بھارت، ریاست مہاراشٹر میں آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ سکول چھوڑ دیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا سابق ایم این اے بیگم نفیسہ خالد کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
وزیرمواصلات کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین
-
احسن اقبال کا بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی بیگم نفیسہ خالد کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.