گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی فریال تالپور کے ہمراہ دربارحضرت سلطان باہو آمد
بانی پی ٹی آئی کو بھی طبی سہولیات میسر ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں فٹ قرار دیا ہے،فیصل کریم کنڈی
اتوار 23 اگست 2026 12:45
(جاری ہے)
د ربار سلطان باہو پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی رٹ سے متعلق عدالت نے فیصلہ کرنا ہے۔
ہر قیدی کو صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں۔بانی پی ٹی آئی کو بھی طبی سہولیات میسر ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں فٹ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرے۔جو لوگ پہلے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نمازوں کے بھی منکر تھے، آج وہی ان کے مسیحا بن بیٹھے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
گورنر سندھ کا کمیونٹی پولیسنگ کراچی سینٹر کا دورہ، جدید سرویلنس نظام کا جائزہ
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
خواتین کی بلیک میلنگ، این سی سی آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک کے دو دہشت گرد گرفتار
-
جعلی کال سینٹرز کے خلاف این سی ای آئی اے کا کریک ڈاؤن
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی
-
ّحالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے کا جہاز خرید لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمن
-
پی ٹی وی لاہور سنٹر میں بدانتظامی، سٹوڈیوز نو سال سے ویران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.