سعودی ولی عہد کی پیرس میں سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں شرکت
پیر 24 اگست 2026 10:02
(جاری ہے)
آل گیمر نے پانچ ہزار 300 کے مجموعی پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی اور ٹائٹل اپنے نام کرکے سات ملین ڈالر کا انعام جیتا ۔
یہ تقریب اس مشترکہ عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ فرانس اور سعودی عرب کھیل اور ثقافت کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔ای سپورٹس ورلڈ کپ 2026 کے ایڈیشن میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ای سپورٹس مقابلوں کے ٹکٹوں کی فروخت میں 94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دنیا بھر میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر 850 ملین سے زیادہ افراد نے ان مقابلوں کو دیکھا جبکہ 47 زبانوں میں دستیاب عالمی مواد کے ذریعے دیکھنے کا مجموعی وقت 440 ملین آورز سے زیاد رہا ہے۔ ایونٹ کو او ٹی ٹی پارٹنرز، سٹریمنگ پلیٹ فارمز اور ڈیجیٹل سروسز کے ذریعے 160 ملکوں میں نشر کیا گیا۔ توقع ہے مقابلے کے دوران کل سات ہزار گھنٹے کی لائیو پروگرامنگ تیار ہو گی۔ای سپورٹس ورلڈ کپ کا آئندہ ایڈیشن سعودی عرب کی میزبانی میں واپس لائے جانے کا منصوبہ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بالرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آغاز ہو گیا
-
دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میککے کی پچ کو ’اعلیٰ ترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان
-
ایبٹ آباد، سید اظہر علی شاہ میموریل باسکٹ بال چیمپئن شپ،ہزارہ یونیورسٹی اوربالاکوٹ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
-
دوسرا ٹیسٹ: بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ عائد
-
کراچی میں انڈر 15 کرکٹ کا فروغ، میڈی کیم گروپ کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
-
میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں،مائیکل وان
-
فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات، ویڈیو وائرل
-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر، صدر شمس شامل
-
کابینہ ڈویژن کا قومی کرکٹرز کی تنخواہیں اور مراعات سینیٹ کو بتانے سے انکار
-
شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم سے چھٹی، سابق انگلش بولر بھی حیران
-
پاکستانی سکواڈ شاہی مہمان بنے گا، ٹیم بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی
-
طویل زلفوں کو خیرباد، ایرنگ ہالینڈ کا نیا لُک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.