اشتہاری ملزم ممتاز عرف ممتازے کی والدہ کا پولیس مقابلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع
ویڈیوز، آڈیوز اور دستاویز عدالت میں پیش کرنے کی اجازت مانگ لی‘عدالت نے تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی. درخواست گزار
میاں محمد ندیم
منگل 8 ستمبر 2026
17:22
(جاری ہے)
وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ ممتازکی والدہ نے بیٹے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے دائر کی تھی انٹرپول کے ذریعے اشتہاری ملزم ممتاز کو گرفتار کرکے پشاور لایا گیا اور مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا. درخواست گزار کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے ممتاز کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی اس موقع پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ واقعے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے، 2 پولیس افسران زخمی ہوئے ہیں سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے ویڈیوز، آڈیوز اور دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کی اجازت مانگی عدالت عالیہ پشاور نے دستاویز جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی.
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کا دورہٴ لندن؛ نجی چھٹیوں پر سرکاری جہاز کے استعمال پر زلفی بخاری کا شدید اعتراض
-
لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کے پاس فنڈز کی شدید کمی کی اطلاعات
-
سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کیلئے پنجاب کا رخ کرنے کا اعلان
-
سندھ میں انڈر میٹرک خاتون کاغذات میں ٹیچر بھرتی، فراڈیئے بینک کا لاکھوں روپے قرضہ بھی ہڑپ کرگئے
-
ٹرمپ: ایران جنگ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ختم ہونے کی توقع، جوہری تنصیبات پر حملے کے امکانات برقرار
-
عمران خان سے اعلیٰ ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے، اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے، بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
-
الیکشن کمیشن نے دو سال پہلے ہی انتخابی سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی
-
حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
-
ایران امریکا کشیدگی اور برطانوی فلائٹ سسٹم میں خرابی؛ پاکستان سے 45 پروازیں منسوخ
-
پاکستان اور ترکیہ کا مسئلہ فلسطین پرمشترکہ موقف برقرار رکھنے پر اتفاق
-
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.