چین،پاکستانی سفارتخانے میں ’’اسلام آباد دی بائیوگرافی کے چینی ایڈیشن کی رونمائی
جمعرات 10 ستمبر 2026 16:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ کتاب پاکستان کے ماضی اور حال دونوں کو سمجھنے کے لیے ایک قیمتی دریچہ فراہم کرتی ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ کتاب کا چینی ایڈیشن قارئین کو پاکستان کے بارے میں مزید جاننے اور کتاب کے صفحات سے آگے بڑھ کر ملک کو سمجھنے اور دیکھنے کی ترغیب دے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی نہ صرف سفارتی اور اقتصادی تعاون کے ذریعے مزید مستحکم ہو رہی ہے بلکہ باہمی سیکھنے، ثقافتی تبادلے اور ایک دوسرے کی تاریخوں اور کہانیوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے ذریعے بھی گہری ہو رہی ہے۔ ’’اسلام آباددی بائیوگرافی‘‘ کے چینی ایڈیشن کی اشاعت دونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر روابط اور ثقافتی تعلقات کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم ہے جبکہ پاکستان اور چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
-
ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر موجود کئی فوجی طیاروں کو نقصان
-
پاکستان سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں حوثیوں کیخلاف فضائی کارروائی پر غور کررہا ہے
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں سہارنپور کی 115 سالہ قدیم مسجد منہدم کرنے پر مودی حکومت کو سیاسی، میڈیا اورسماجی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
-
بھارت، نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں 22 سالہ لڑکی قتل
-
لیک شدہ انٹیلی جنس فائلوں نے سوڈان میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کو بے نقاب کر دیا
-
سوشل میڈیا اصلاحات پرتنقید مسترد، امریکا سے تعلقات کو کوئی خطرہ نہیں،آسٹریلیا
-
جنگ لڑنے پر دنیا بھر میں امریکا کی ساکھ متاثر ہوئی، عباس عراقچی
-
برطانیہ کی اسرائیل مخالف پابندیاں اہم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
امریکا ایران جنگ میں شدت ، تیل کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
-
نائن الیون حملوں کے بعد 2 فائر فائٹرز نے مجھے 1 عمارت سے جان بچانے کیلئے نکالا تھا، ٹرمپ
-
آبنائے ہرمزمیں 2 امریکی بحری جہازوں ، 8 آئل ٹینکروں ، 10 دیگر جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.