شان مسعود سابق کپتان رمیزراجا اور وسیم اکرم سے آگے نکل گئے ، اپنی سنچری پوری نہ کرسکے
ہفتہ 12 ستمبر 2026 13:57
(جاری ہے)
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ریکارڈ 10099رنز لیجنڈ یونس خان نے اسکور کئے ہیں، شان مسعود سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز اسکور کرنے والے پاکستانی بیٹرز میں اب 23 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔شان مسعود نے 50 ٹیسٹ کی 96 اننگز میں 30.80 کی اوسط سے 2926 رنز 7 سینچریوں اور 15 نصف سنچریوں کی مدد سے اسکور کئے ہیں۔
برمنگھم کا ایجبسٹن ٹیسٹ شان مسعود کے کیرئیر کا 50 واں ٹیسٹ ہے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل کرنیوالے پاکستان کے 33 ویں کھلاڑی ہیں۔پاکستان کے لئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلنے والے لیجنڈ جاوید میانداد ہیں، جنھوں نے 1976 سے 1993 تک پاکستان کے لیے ریکارڈ 124 ٹیسٹ کھیلے۔ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی میچوں کی سینچری مکمل کر سکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.