وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ایم پی اے حنیف جٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
جمعرات 17 ستمبر 2026 14:25
(جاری ہے)
جمعرات کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے لئے مرحوم حنیف جٹ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔انہوں نے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھیوں کو سزائے موت سنانے کا سلسلہ جاری
-
چیک کی کلیئرنگ تاریخ پربلاوجہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے.عظمیٰ بخاری
-
اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی سرکاری طیارے کے اخراجات کی ادائیگی‘ نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا
-
پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ گرفتار
-
سرکاری طیارے کے چالان کی ادائیگی معمہ بن گئی، صحافی بینظیر شاہ نے اہم سوالات اٹھا دیئے
-
اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات مضبوط تر بنانے پر اتفاق
-
12 سال قبل قتل قرار دی گئی خاتون زندہ مل گئی، 2014 کا قتل کیس دوبارہ کھل گیا
-
سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ کا تین دہائیوں پر محیط سفارتی کیریئر اختتام پذیر ہوگیا
-
وکلا کا بنیادی مقصد اپنے پیشے کی عزت، وقار اور اخلاقی اقدار کا تحفظ ہونا چاہیے، وفاقی وزیرقانون
-
اپنی جیب سے کروڑوں روپے طیارے کے اخراجات کی مد میں ادا کیے پھر بھی تنقید کی جا رہی ہے، مریم نواز
-
مریم نواز کے سرکاری طیارے کے اخراجات کے چالان پر نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.