کمشنر گوجرانوالہ کی پسرور میں کھلی کچہری ،شہریوں کی شکایات براہ راست سنیں
جمعرات 24 ستمبر 2026 17:00
(جاری ہے)
کمشنر نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہریاں منعقد کی جا رہی ہیں۔ جن کا مقصد شہریوں کو ان کی دہلیز پر ریلیف کی فراہمی اور مسائل کا فوری ازالہ ہے۔انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات پر قانون و ضابطے کے مطابق مقررہ طریقہ کار کے تحت فوری کارروائی یقینی بنائی جائے۔ کمشنر نے شہریوں کو ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔کھلی کچہری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عباس ذوالقرنین، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز، اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر، اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر سمیت تمام ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
شرجیل میمن کے بیان پر علی خورشیدی کا ردعمل، سندھ حکومت سے کارکردگی کا حساب مانگ لیا
-
طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدرِ آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد ،نیک خواہشات کا اظہار
-
صنفی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ ناگزیر ہے،خواتین کی تعلیم، روزگار اور زندگی کے مختلف شعبوں میں یکساں شرکت کو یقینی بنانا ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیرِمملکت طلال چوہدری ، آئی جی اسلام آباد اورچیف کمشنر کی ترنول کے مشران و بزرگ شہریوں سے ملاقات
-
محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے، حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نہیں ، بیرسٹرگوہر
-
سندھ کے 6 انتظامی یونٹس بنیں گے، وسائل سب میں برابر تقسیم ہوں گے، فاروق ستار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بیلاروس پہنچ گئے، منسک میں فتح یادگار پر حاضری ، پھول چڑھائے
-
ساہیوال، کیری ڈبہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ڈرائیور اور بچہ جاں بحق، دو خواتین زخمی
-
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بحال اور رضاکارانہ علیحدگی کی سکیم قبول کرنے والے ملازمین کے تمام واجبات یکمشت ادا کئے جائیں، پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج چوہدری منظور احمد کا مطالبہ
-
وفاقی وزیر پٹرولیم کی زیر صدارت اجلاس ، وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر عملدرآمد ، مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی بارے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان، سعودی عرب کی دوستی نسل در نسل مضبوط ہو رہی ہے، گورنرسندھ
-
ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر (کل )معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.