ًوزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

جمعرات 24 ستمبر 2026 20:45

Sلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2026ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو بھی مبارکباد پیش کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے صدر جموں و کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا