سپیکر قومی اسمبلی کی چین کے 77ویں قومی دن پر چینی قیادت، نیشنل پیپلز کانگریس اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد
جمعرات 1 اکتوبر 2026 12:06
(جاری ہے)
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاک چین معاشی تعاون کا اہم منصوبہ ہے۔
سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان معاشی و تجارتی روابط کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہیں۔پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی مثالی دوستی پر فخر ہے۔دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی رابطوں کا فروغ دوستی کے رشتے کو نئی جہتیں دینے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔قومی اسمبلی آف پاکستان نیشنل پیپلز کانگریس چین کے درمیان پارلیمانی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہے۔پاک چین دوستی دونوں ممالک کے عوام کے درمیان مضبوط عوامی روابط کی مظہر ہے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں فضائی حملوں میں 22 عسکریت پسند ہلاک، پاکستان
-
خیبرپختونخواہ میں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج نہ لگائے جانے کا امکان
-
گورنر راج لگانے پر ردعمل آئے گا اور بہت سے لوگوں کو بہا کر لے جائے گا، جنید اکبر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چین کے 77ویں قومی دن پر چینی قیادت، نیشنل پیپلز کانگریس اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد
-
خواتین چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کے لئے بروقت تشخیص کو ترجیح دیں، خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری
-
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل پنجاب کے ارکان اسمبلی اور رہنما روپوش ہوگئی
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدی کی ہلاکت، 3 ڈی آئی جیز پر مشتمل انکوائری کمیٹی قائم
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دیدی
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 خوارج ہلاک
-
پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ مکہ معاہدہ خطے کو کشیدگی سے محفوظ رکھنے کیلئے کیا، محمد بن سلمان
-
فلائی دبئی طیارے میں حملہ آور کو قابو کرنے کے دعویدار مسافر کی نیتن یاہو سے ملاقات
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.