ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چھٹہ دوران حراست ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس میں مبتلا ہوچکے ہیں. وکلا
مطلوبہ اور مناسب طبی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں‘تاخیری حربوں کا مقصد قید کو طول دینا ہے.قانونی ٹیم کا بیان
میاں محمد ندیم
منگل 6 اکتوبر 2026
21:57
(جاری ہے)
5 اکتوبر کو ایمان اور ہادی کی درخواست ضمانت کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں مقرر تھی، لیکن تفتیشی افسر پیش نہیں ہوا اور استغاثہ مقدمے کا ریکارڈ بھی پیش نہ کرسکا، جس کے بعد سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی. قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ محض انتظامی یا عدالتی تاخیر نہیں بلکہ مقصد دونوں کی قید کو طول دینا ہے قانونی ٹیم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 13 اکتوبر کو بھی ضمانت کی کارروائی مکمل نہ ہونے دینے اور ریلیف ملنے کی صورت میں کسی دوسرے مقدمے یا بہانے سے دوبارہ گرفتاری کی کوشش کی جائے گی. قانونی ٹیم نے کہا کہ ایمان اور ہادی کیساتھ سلوک کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، انہیں کوئی نقصان پہنچا یا ان کی غیر قانونی حراست جان بوجھ کر طول دی گئی تو ذمہ دار حکام کے خلاف تمام قانونی اقدامات کیے جائیں گے.
مزید اہم خبریں
-
ایران اورامریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں بدستورجاری ہیں.قطر
-
لانگ مارچ ایسا نہیں کہ کوئی بہت بڑا سیلاب آگیا ہے اوراسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا.راجہ ناصر عباس
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عدم موجودگی کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری امور اور فیصلہ سازی متاثر ہونے لگی
-
ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل تیل کی پمپنگ بحال کردی ہے.سعودی وزیر توانائی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی. جنید اکبرخان
-
مذاکرات کے دوران ہم نے ایک بار بھی لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا.طارق فضل چوہدری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
-
عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا
-
کرپشن اور بدعنوانی پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات
-
پنجاب میں آج سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
عمران خان سے ملاقات کروانے سے انکار نہیں کیا. راناثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.