عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا
میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کا انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیتے ہوئے خاندان سے ملاقاتوں ‘کتابیں‘اخبارات اور ٹیلی ویژن فراہم کرنے کی سفارش کی تھی. نجی ٹی وی کا دعوی
میاں محمد ندیم
منگل 6 اکتوبر 2026
22:49
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا تھا، میڈیکل بورڈ نے بلڈ پریشر اور انزائٹی لیول کنٹرول کرنے کے لیے روزانہ ایک گھنٹہ واک کی سفارش کی تھی، اس کے علاوہ عمران خان کو فیملی سے ملاقات، اخبار، ٹی وی اور کتابیں فراہم کرنے کی بھی سفارش کی گئی تھی. میڈیکل بورڈ نے عمران خان کی اہلیہ سے ملاقاتوں میں اضافے کی سفارش بھی کی تھی خیال رہے کہ ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کا نام عمران خان کے علاج کے لیے حالیہ مذاکراتی عمل میں بھی سامنے آیا ہے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فرقاد عالمگیر نے عمران خان کی بلڈ پریشر کی دوائی تبدیل کی تھی، ڈاکٹر فرقاد علی کی اڈیالہ جیل آمد کے بارے پارٹی لیڈر شپ اور فیملی آگاہ تھی. ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ وفاقی حکومت نے تشکیل دیا تھا، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں بھی اڈیالہ جیل میں جمع کروائی گئی تھی.
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی. جنید اکبرخان
-
مذاکرات کے دوران ہم نے ایک بار بھی لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا.طارق فضل چوہدری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
-
عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا
-
کرپشن اور بدعنوانی پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات
-
پنجاب میں آج سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
عمران خان سے ملاقات کروانے سے انکار نہیں کیا. راناثناءاللہ
-
جرمن انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کو جاسوسی اور غداری کے سنگین الزامات کے تحت گرفتار کرلیا گیا
-
گھر سیاسی جماعتوں کی تختیوں سے نہیں، مستحق خاندانوں کی گواہی سے پہچانے جاتے ہیں: عظمیٰ بخاری
-
ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چھٹہ دوران حراست ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس میں مبتلا ہوچکے ہیں. وکلا
-
معاہدے پر دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب کچھ ختم کر دیا. طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.