آصف علی زرداری کے 20گھوڑے بلاول ہاؤس لاہور منتقل

جمعہ 10 اکتوبر 2014 08:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10اکتوبر۔2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری کے 20گھوڑے بلاول ہاؤس لاہور منتقل کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

سابق صدر جب ایوان صدر میں قیام پذیر تھے ان کے پاس 80گھوڑے تھے جب ان کی صدارت کامنصب مکمل ہوا تو گھوڑے ایوان صدر سے مقامی رائیڈنگ کلب منتقل کردیئے گئے تھے اب ان میں 20گھوڑوں کو بلاول ہاؤس لایا گیا ہے آصف علی زرداری کو گھڑ سواری کا بہت شوق ہے ۔

متعلقہ عنوان :