شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کیلئے کوششیں جاری رہیں گی ، جنوبی کوریا

بدھ 24 دسمبر 2014 09:53

سیول( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24دسمبر۔2014ء ) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کیلئے کوششیں جاری رہیں گی ۔مذاکرات کیلئے کوششیں جاری رہیں گی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر پارک جبون پاتی نے کابینہ اجلاس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہشمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے ہماری حکومت پیانگ یانگ کے ساتھ مذاکرات بارے کوششیں جاری رکھے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا آئندہ سال سے دونوں کوریائیخطوں میں مستقبل کے اتحاد کی تیاریوں کے لیے کوششیں تیز کریگا ۔ انہوں نے کہا کہخطے میں امن واستحکام کے لئے کوریائی خطوں کے درمیان اتحاد اور تعلقات کا فروغ موجودہ وقت کا تقاضا ہے

متعلقہ عنوان :