پنجاب میں سکولوں اورکالجزکواسلحہ لائسنس جاری کرنے کافیصلہ

بدھ 24 دسمبر 2014 09:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24دسمبر۔2014ء)پنجاب میں سکولوں اورکالجزکواسلحہ لائسنس جاری کرنے کافیصلہ کرلیاگیا،اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے مراسلہ جاری کردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعلقہ اضلاع کے ڈی سی اواسلحہ لائسنس جاری کرنے کے مجازہوں گے

متعلقہ عنوان :