یکم ذیقعد آج ہو گی،عیدالاضحیٰ 27 ستمبر کو ہونے کا امکان

پیر 17 اگست 2015 09:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 اگست۔2015ء) رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ذی قعد آج ( پیر) کو ہو گی اور عیدالاضحیٰ 27 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یکم ذیقعد آج پیر کو ہونے کے بعد عیدالاضحیٰ میں ایک ماہ 10 دن باقی رہ جائیں گے یہ دن 26 ستمبر کو پورے ہوں گے اور 27 ستمبر کو عید ہو سکتی ہے ۔