آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹرجنرل (ر) حمید گل آرمی قبرستان راولپنڈی میں سپرد خاک،نمازہ جنازہ میں آرمی چیف جنر ل راحیل شریف سمیت اعلی فو جی قیا دت ،سیا سی ،مذہبی ،سماجی اورشہری حلقوں کی بڑی تعداد کی شرکت
پیر 17 اگست 2015 08:51
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 اگست۔2015ء)آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹرجنرل (ر) حمید گل کو آرمی قبرستان راولپنڈی میں سپرد خاک کردیاگیا۔
(جاری ہے)
اتوار کے روزجنرل (ر) حمید گل کی نمازی جنازہ ریس کورس گراؤنڈ میں اداکی گئی ،جس میں آرمی چیف جنر ل راحیل شریف سمیت اعلی فو جی قیا دت ،سیا سی ،مذہبی ،سماجی اورشہری حلقوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،مر حو م کی میت کو نما ز جنا زہ کے لئے ان کی رہائش گاہ واقع چک لا لہ سکیم تھری سے ایمبو لینس میں لا یا گیا،مرحوم کی نمازجنازہ میں جنرل(ر) ڈ اشفا ق پرویز کیا نی، جنرل (ر) مر زا اسلم بیگ ،جنرل (ر) وحید کا کڑ ،سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام ،کورکمانڈر لیفیٹنٹ جنرل عاصم باجوہ ،سابق آئی بی سر برا ہ شعیب سڈل ،جنرل (ر) عزیرخان،صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ،سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلا نی ، ٹین کو ر کے کما نڈنٹ احمد جا وید با جوہ ،سیکر ٹری ڈیفینس ہا رو ن خٹک ،اسٹیشن کما نڈر بر یگیڈ ئر زاہد را نا،وفا قی وزیر عبدالقا در بلو چ ،سنیٹر جنرل ( ر ) عبدالقیو م ،جما عة دعوة کے رہناء عبدالر حمن مکی، ایم این اے اعجازالحق، جے یو آئی کے سر برا ہ مولانا سمیع الحق،مولانا یوسف شاہ ،سابق سنیٹرشہزادوسیم ،مولانا سعید یوسف ،سردار خالد ابراہیم ایم کیو ایم کے سنیٹر میا ں عتیق ،حز ب المجا ہدین کے سپریم کما نڈرسید صلاح الدین ،سابق چیئر مین سینٹ وسیم سجا د ،احمد رضا قصوری ودیگرنے شرکت کی،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ،جب آرمی چیف مر کزی دروازہ سے جنا زہ گا ہ میں پہنچے تو وہا ں مو جو د سینکڑو ں افراد نے پاک فو ج زندہ با د ،جنرل راحیل شریف ،زندہ با د کے نعرے لگائے ،جس پرآرمی چیف نے نعرے با زی سے منع کردیا، مرحوم کے دونوں بیٹے عبداللہ گل ترکی اور دوسرا بیتا عمر گل آسٹریلیا میں ہونے کی وجہ سے جنازہ میں شرکت نہ کرسکے،جنرل (ر) حمید گل مرحوم کی رسم قل پیر کے روز( آج) ان کی رہائش گاہ عسکری ولاز چکالہ سکیم تھری مکان نمبر5میں ادا کی جائے گی،یادرہے کہ سابق ڈائریکٹر جنرل (ر)آئی ایس آئی حمید گل 78سال کی عمر میں انتقال کرگئے ،وہ بلندفشار خون اورسردرد کے مرض میں مبتلاتھے ،جوایک روزقبل دماغ نکسیر کی وجہ سے ملٹری ہسپتال مری میں انتقال کرگئے تھے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 17 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
سینٹرل کنٹریکٹ،پلیئرز کی فریاد پر بورڈ کا دل پسیج گیا،کھلا ڑ یو ں کے ساتھ نیا معاہدے ایک سال کیلئے دینے کا فیصلہ اطلاق30 جون سے ہوگا
-
اٹک،ڈیرے پر خودکش دھما کہ، وزیرداخلہ پنجاب سمیت 19 افراد شہید ، 20 سے زائد زخمی، صوبائی وزیر داخلہ کو کالعدم تنظیموں کی طرف سے انتقامی کارروائی میں نشانہ بنانے کی دھمکیاں دی گئی تھیں ‘صدر مملکت ‘ ... مزید
-
شمالی وزیر ستان کی وادی شوال میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی،40دہشت گرد ہلاک ، متعدد زخمی ، بمباری سے متعدد ٹھکانے تباہ ،ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،آئی ایس پی آر
-
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی جاری، باپ بیٹی سمیت 3 افراد زخمی، متعدد مکانا ت تباہ،پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب،بھارتی فورسز کی مسلسل شیلنگ کے باعث خواتین اسپتال منتقلی ... مزید
-
دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ کارروائی ہے؛وزیر اعظم نواز ،‘ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا، واقعہ میں ملوث افراد اور اس کے منصوبہ سازوں ... مزید
-
ہری پور، این اے 19 ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مار لیا،ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کرکے واضح برتری حاصل ، تحریک انصاف کے راجہ عامر55 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر،مسلم لیگ ... مزید
-
آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹرجنرل (ر) حمید گل آرمی قبرستان راولپنڈی میں سپرد خاک،نمازہ جنازہ میں آرمی چیف جنر ل راحیل شریف سمیت اعلی فو جی قیا دت ،سیا سی ،مذہبی ،سماجی اورشہری حلقوں کی بڑی تعداد کی ... مزید
-
ایم کیوایم کسی سے تصادم نہیں چاہتی، الطاف حسین، استعفوں کے حوالہ سے رابطہ کمیٹی اور منتخب عوامی نمائندوں سمیت پوری تحریک ایک صفحہ پر ہے، جنرل راحیل شریف ایک ایماندار اور پروفیشنل سپاہی ہیں ، نجی ... مزید
-
دہشت گرد ملک بھر میں آرمی پبلک سکول پشاور طرز کے دہشت گردوں حملے کرسکتے ہیں‘خفیہ ایجنسیوں نے سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری
-
مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس کاپاکستانی جھنڈا لہرانے والے نوجوانوں کے خلا ف کریک ڈاؤن، 3گرفتار،حریت کا نفر نس کی مزمت ،اپنے پیدائشی حق ”حق خودارادیت “ کے حصول تک اپنی پر امن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں ... مزید
-
قصور کے بعد پاکپتن میں بھی ویڈیو سکینڈل منظر عام پر آگیا، اوباش نوجوان معصوم بچوں کو مختلف بہانوں سے ورغلاکر جنسی درندگی کا کھیل کھیلتا رہا ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا،سکینڈل منظر عام پرآنے ... مزید
-
اٹک خودکش حملے میں کالعدم تنظیموں کا ملوث ہونا خارج از امکان نہیں،آئی جی پنجاب ،جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں،شجاع خانزادہ کے قاتلوں تک جلد پہنچیں گے،مشتاق سکھیر کی جائے وقوعہ کے دورہ کے ... مزید
-
بچوں سے زیادتی، بدامنی، ہر مظلوم و مجبور کو انصاف کیلئے فوجی عدالتوں سے ہی امید ہے: پرویزالٰہی ،ہر شعبہ میں شہبازشریف کی بیڈ گورنینس سامنے آ گئی، ہم نے بچوں کے تحفظ کے ادارے بنائے، انہوں نے مجرموں ... مزید
-
دالبدین میں دہشت گردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، تین ایف سی اہلکار شہید
-
پہلی حج پرواز150 پاکستانی عازمین حج کو لے کر سعودی عرب پہنچ گئی، پرنس محمد بن عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قونصل جنرل کھوکھر،ڈائریکٹر جنرل حج ابو عاکف،ڈپٹی ڈائریکٹر حج مدینہ سیف انور اور سعودی ... مزید
-
ملک میں کنگ پارٹی بنانے کی تیاری شروع ،مشرف کو پارٹی سربراہ بنائے جانے کا امکان ،سیاسی جماعتوں کے کے ناراض رہنما ؤں سے رابطے جاری
-
یو اے ای کی کی فجیرہ پورٹ پر ایم ٹی لاہور کو عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا ہے،پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی وضاحت
-
موبائل بیلنس پرٹیکس کے نام پر دنیا کی انوکھی کٹوتی، بھارت میں 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرانے پر 18 جبکہ پاکستان میں 100 روپے کے کارڈ پر 24 روپے کا ٹے جا تے ہیں
-
امریکی فوجیوں کا قتل گمراہ جہادی کا کام ہے: جو بائیڈن
-
امریکامیں فلائٹ ٹریکنگ سسٹم میں خرابی، 400 پروازیں متاثر ،ہزاروں مسافر ایئر پورٹ پر رْل گئے
-
شام میں فرقہ وارانہ بنیادوں پرآبادیاتی تقسیم کی ایرانی سازش،شامی باغیوں اور ایرانی حکام کے درمیان مذاکرات ناکام
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید،اسرائیلی فوجیوں نے مقتول پر یہودی فوجی پر چاقو سے حملے کا الزام عائد کیا تھا
-
ترکی ، بم دھماکے وفائرنگ سے3 فوجیوں سمیت 4 سیکیورٹی اہلکارہلاک
-
یورو ٹنل میں گھسنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں کمی
-
2020 اولمپکس کا لوگو تیار کرنے والے ڈیزائنرکی معافی
-
ماڈل ایان علی کو سب اچھا کی خبر مل گئی ، کسٹم حکام سمیت دیگر ادارے ایان علی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر یں گے
-
نیب نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے خلاف کرپشن وناجائز بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں
-
کراچی ، رینجرزکی کارروائی کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک، ہلاک دہشتگردوں زاہد، ناصر، حبیب عرف فوجی کا تعلق کالعدم تنظیم لوچ لبریشن آرمی سے تھا
-
جرم کا ارتکاب ایک جیسا ؛ وزیراعظم نے ایک وزیر کی قربانی دیکر اپنے قریبی ساتھی کو بچا لیا
-
امدادی ٹیموں کی نااہلی ؛کرنل (ر) شجاع خانزادہ کا جسد خاکی دھماکے کے چھ گھنٹے بعد نکالا گیا،حادثے کے دو گھنٹے تک ملبے کے نیچے سے ان کی آواز آئی رہی؛ عینی شاہدین
-
فارما سیو سیوٹیکل سیکٹر نیڈرگ ایکٹ میں ترامیم مسترد کر دیں ،2012 میں کی جانے والی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
-
نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے زیر قبضہ جنگلات کی کئی ایکڑز زمین کی سمری سپریم کورٹ میں پیش
-
این ایچ اے کی ایک ارب 11 کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل منظر عام پر آ گیا،سیکرٹری مواصلات نے سابق چیئرمین کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا
-
تین سالہ کنٹریک ختم ہونے کے باوجود اسماعیل قریشی کا نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ریکٹر کا چارج چھوڑنے سے انکار،سپیکر ایاز صادق کی پشست پناہی اسماعیل قریشی کو حاصل‘ نیب نے ریکٹر کے خلاف 6 کرپشن کے ... مزید
-
حکومت نے مشاہد اللہ خان کے بیان پر فی الحال جوڈیشل کمیشن بنانے کا ارادہ ملتو ی کر دیا
-
یکم ذیقعد آج ہو گی،عیدالاضحیٰ 27 ستمبر کو ہونے کا امکان
-
لاہور، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے القاعدہ کے رکن خرم شہزاد کو عمر قید کی سزا سنا دی، خرم شہزاد کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم
-
سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کے نا م پر ملکی خزانے کا بے دریغ استعمال ،پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں صرف ایک سال کے عرصے میں 15 شخصیات کے علاج پر 120 ملین روپے خرچ کئے گئے، یوسف رضا گیلانی نے اپنے دور میں ... مزید
-
چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد ریٹائر، نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
-
ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان، بالائی علاقوں میں کم شدت اوروقفوں کے ساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ مو سمیا ت
-
بیٹی کے ساتھ نازیبا کھیل کھیلنے والے پولیس اہلکار کو بچانے پیٹی بھائی متحرک ،سگی بیٹی کی بجائے سوتیلی ثابت کرنے کیلئے لڑکی کو دارالامان میں دھمکایا جانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.