بنگلہ دیش ‘ داعش کے حق میں پروپیگنڈہ پر 25 سالہ نوجوان گرفتار

جمعرات 26 نومبر 2015 08:54

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26نومبر۔2015ء) بنگلہ دیش میں دولت اسلامیہ گروپ کی حمایت میں پراپیگنڈہ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ میترو پولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 سالہ نوجوان ناہید حسین انٹرنیٹ پر جعلی نام جہادی جان سے داش کی حمایت میں پروپیگنڈہ چلا رہا تھا۔ جسے گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم اس بارے میں مزید تحقیقات جاری نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :