ماسکو، سینکڑوں روسی نوجوانوں کا ترک سفارت خانے کے باہر مظاہر، دھاوا بولنے کی کوشش

جمعرات 26 نومبر 2015 08:54

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26نومبر۔2015ء) روس کے دارالحکومت ماسکو میں سینکڑوں نوجوانوں کی ترکی کے سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ترکی کی طرف سے روس کے طیارے کو نشانہ بنانے کے خلاف نعرے بازی کی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینکڑوں روسی نوجوان ترک سفارت خانے کے سامنے جمع ہوگئے۔ یہ نوجوان انتہائی غصے میں تھے اور انہوں نے سفارتخانے پر حملے کی کوشش بھی کی لیکن پولیس نے ان کو روک دیا۔

متعلقہ عنوان :