بن بیاہی ماں کی ہسپتال میں شادی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 09:29

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5دسمبر۔2015ء)بچے کی پیدائش نے ایک بن بیاہی ماں اور ایک باپ کو بچے پر مستقبل میں اٹھنے والی انگلی کو رونے کے لئے دنیا کہ پروا کئے بغیر شادی کیلئے تیار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دانا پور کے رہائشی پریانکا اور راہول یادو ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں اور شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دونوں اطراف کے اہلخانہ اور والدین اس شادی کیخلاف تھے لیکن بچے کی پیدائش نے ایک بن بیاہی ماں اور ایک باپ کو بچے پر مستقبل میں اٹھنے والی انگلی کو رونے کے لئے دنیا کہ پروا کئے بغیر شادی کیلئے تیار کر دیا۔

بچے کی پیدائش کا سنتے ہی اس کا باپ راہل یادو دوڑا چلا ا آیا ہسپتال انتظامیہ کو صورتحال کا پتا چلا تو انہوں نے وہیں پر منڈپ سجا کر دونوں پریموں کو ہندو رسم رواج سے کے ساتھ جنم جنموں کے بندھن میں باندھ دیا۔