پاکستان سپر لیگ کو پی سی بی سے علیحدہ کرنے کا منصوبہ زیر غور،پی ایس ایل گورننگ کونسل کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ایک بار پھر ”بااختیار “ چیئر مین بننے کے خواب دیکھنا شروع کر دیئے،پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کی صورت میں اسے پاکستان کرکٹ بورڈ سے علیحدہ کرکے اس کا ایک الگ سیکریٹریٹ قائم کیا جائے گا اور پی ایس ایل کی پانچوں فرنچائز کے ڈائریکٹرز سمیت تما م عملے کو وہاں منتقل کیا جائے گا
ہفتہ 5 دسمبر 2015 09:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5دسمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کو پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) سے علیحدہ کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے ، اس منصوبے کے روح رواں سابق چیئر مین پی س بی نجم سیٹھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق پی سی بی چیئر مین ، ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ایک بار پھر ”بااختیار “ چیئر مین بننے کے خواب دیکھنا شروع کر دیئے ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ پاکستان سپر لیگ کو پاکستا ن کرکٹ بورڈ سے علیحدہ کر کے اس کا چیئر مین بننا چاہتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے سال متحدہ عرب امارات میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کی صورت میں اسے پاکستان کرکٹ بورڈ سے علیحدہ کرکے اس کا ایک الگ سیکریٹریٹ قائم کیا جائے گا اور پی ایس ایل کی پانچوں فرنچائز کے ڈائریکٹرز سمیت تما م عملے کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق اس عمل کے مکمل ہونے کے بعد پی ایس ایل کومکمل مالی و انتظامی خودمختاری حاصل ہوگی اور وہ مکمل طور پر نجم سیٹھی کے رحم و کرم پر ہوگا کیوں کہ انہوں نے اس پراجیکٹ میں صرف من پسند افراد کی تعیناتی کی ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب تک پاکستان سپر لیگ پر لاکھوں ڈالرز خرچہ کر چکا ہے اور ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ہی مزید لاکھوں ڈالرز کا خرچہ بورڈ حکام کی آنکھوں کے سامنے گھوم رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 5 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان سپر لیگ کو پی سی بی سے علیحدہ کرنے کا منصوبہ زیر غور،پی ایس ایل گورننگ کونسل کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ایک بار پھر ”بااختیار “ چیئر مین بننے کے خواب دیکھنا شروع کر دیئے،پاکستان سپر لیگ کی ... مزید
-
پی سی بی کہے توپی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بھارتی کھلاڑی بھیج سکتے ہیں :راجیو شکلا
-
محمد حفیظ نے ون ڈے ٹیم کے ناقص کھیل کی ذمہ داری مصباح الحق پر ڈال دی،سینئر کرکٹر ایک روزہ فارمیٹ میں بطور کپتان ناکام ثابت ہوئے، اس وقت ایک روزہ ٹیم کی جو حالت ہے اس کے ہم سب بھی قصوروار ہیں، محمد ... مزید
-
اسلام آباد،وزیراعظم نے حکومت کی ڈھائی سالہ کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے اہم حکومتی عہدیداروں کااجلاس طلب کرلیا،اجلاس وزارت منصوبہ بندی میں 8دسمبرکومنعقدکیاجائیگا،وزراء کی کارکردگی اور دیگر امور ... مزید
-
نیٹ میٹرنگ ٹیکنالوجی ،”عام آدمی“ کو بھی بجلی پیدا کرنے کی اجازت، فیصلہ ہوگیا،مغربی ممالک کی طرز پرصارفین اپنے ذرائع سے بجلی پیدا کرکے دوسرے افراد کو بھی فروخت کرسکیں گے ،اعلیٰ سطحی حکمت عملی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی،معاملہ وزیراعظم کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا،ثناء اللہ زہری وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے،کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،آصف کرمانی
-
سڑکوں پر دی جانیوالی خیرات میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ،بھکاری مافیا سالانہ شہریوں کی جیب سے ساڑھے چار ارب روپے خیرات کے نام پر نکلوالیتا ہے،سروے
-
فی کس آمدن،پنجاب پہلے، خیبر پختونخوا دوسرے ، سندھ تیسرے اور بلوچستان چوتھے نمبر پر،معاشی ترقی میں پنجاب 4.1فیصد ، خیبر پختونخوا 5.2فیصد ، سندھ 4.3فیصد اور بلوچستان 2.5فیصد شرح نمو رہی،رپورٹ
-
کراچی ،اتفاق ہے یاحکمت عملی،وزارت اعلیٰ کی دوڈ میں شامل تمام امیدوار مصروف ہو گئے ،قائم علی شاہ کی وزارت اعلیٰ کومستقبل قریب میں بظاہر کوئی خطرہ نہیں
-
فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرنے والا باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار،ایف آئی اے نے عدالت سے ریمانڈحاصل کر لیا،ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
-
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ، مسافر کے جوتوں سے اکیس ہزار ڈالر برآمد
-
پیرس حملے تحقیقات،فرانس میں 160مساجدبندکرنے کی منظوری دیدی گئی
-
کیمرون: بوکو حرام کیخلاف آپریشن، 900 مغوی رہا،100 دہشت گرد ہلاک
-
بن بیاہی ماں کی ہسپتال میں شادی
-
دولتِ اسلامیہ کے دس کارکن تھائی لینڈ میں داخل ہوگئے،تھائی پولیس
-
پیرس حملوں کا مفرور منصوبہ ساز ہنگری آیاتھا،جونس لزار
-
جرمن پارلیمان نے آئی ایس مخالف مشن میں شمولیت کی منظوری دیدی
-
یونان کی یورپی یونین سے مدد کی باقاعدہ درخواست
-
چین کا افریقہ کیلئے ساٹھ ارب ڈالر کی امداد کا فیصلہ
-
اردن کے جنسی درندگی کے خلاف قانون پر شدید تنقید ، خواتین سراپا احتجاج،جنسی ہراسانی مرتکب کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کے بجائے متاثرہ خاتون کو نکاح پر مجبور کیا جاتا ہے
-
خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون نے بزرگ شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
لندن،امریکی اہلکارکی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات،کیلوفورنیاحملہ آورتاشقین کا مولاناعبدالعزیزکے ساتھ رابطے سے آگاہ کیا،نوازشریف نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ،نوازشریف کی شہبازشریف سے ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ :پنجاب اور سندھ کے 18اضلاع میں پولنگ آج ہوگی
-
جنرل راحیل شریف سے نئے امریکی سفیر کی ملاقات ،پاک امریکہ تعلقا ت سمیت خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال،آرمی چیف نے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،ترجمان آئی ... مزید
-
تسلیم کرنا چاہیے پاکستانی معاشرہ بنیادی طور پر مذہبی روایت پر چلنے والاہے، انور ظہیر جمالی،معاشرے میں انصاف کا عمل العدل کے اصطلاحی تصور سے وابستہ ہے جس کا مطلب ہے منصف یا انصاف پسند جو خدا ئے بزرگ ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر کابلدیاتی انتخابات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ،مانیٹرنگ کیلئے 15 ٹیمیں تشکیل ،چیف الیکشن کمشنر سیکورٹی،پولنگ عملے کی حاضری کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز کا ... مزید
-
وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت کردی،عوام پرلوڈشیڈنگ کابوجھ کم کرنے کیلئے موٴثراقدامات کئے جائیں،پانی و بجلی اورپٹرولیم کے اعلیٰ حکام کو ہدایت
-
2015،بھارتی افواج کی کنٹرول لائن،ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی 247 خلاف ورزیاں، 39 شہری شہید،150 زخمی،مغربی بارڈر پر 132 خلاف ورزیاں کی گئیں ،18 جوانوں کے ساتھ ایک سویلین نے شہادت حاصل کی، 15 فوجی اور تین ... مزید
-
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 40 اہم ترین مقدمات سماعت کیلئے مقرر ،سعد رفیق دھاندلی، یوٹیوب بندش ،اصغر خان، ، تلور کا غیر قانونی شکار ، مسلح افواج کی تجارتی سرگرمیاں ، آئی جی سندھ توہین عدالت کے کیسز ... مزید
-
ملا اختر منصور ہلاک ہوگئے، افغان حکومت کا دعوی،طالبان کی تردید،شوری اجلاس میں مخالف گروپ کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے،افغان اہلکار
-
ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت چھوڑ دے،چیف الیکشن کمشنر،الیکشن کمیشن میں کیسز کی نوعیت اور حساسیت کے مطابق فیصلے کئے جاتے ہیں ،کیس کی سماعت میں ریمارکس
-
پیمرا کا پرویز مشرف کے انٹرویوز رکوانے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ،حال ہی میں پیمرا کا چارج سنبھالا ہے قانونی ماہرین سے مشاور ت کریں گے کہ پابندی لگائی جا سکتی ہے یا نہیں،ابصارعالم
-
جلیل عباس جیلانی سنگین مالی بے ضابطگیوں کے مرتکب،قومی خزانے کے کروڑوں ہڑپ کر گئے،امریکہ میں پاکستانی سفیر کو سیکرٹری خارجہ تعینات کیا گیا تو بیلجیئم میں سفیر کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی،قواعد کے ... مزید
-
مسابقتی کمیشن کا مختلف قیمتوں پر اسی طرح کی میڈیسن فروخت کرنے والے میڈیسن مافیا کے خلاف تحقیقات کا آغاز
-
بم کی اطلاع پر پی آئی اے طیارے کی چین میں ہنگامی لینڈنگ،جامع تلاشی کے بعد کلیئر قرار دیدیا
-
ایف آئی اے نے پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی تحقیقات شروع کردیں، غداری کیس کا تمام ریکارڈ ایف آئی اے کی کمیٹی کے حوالے کردیا گیا،کمیٹی کے سربراہ واجد ضیاء ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.