نابینا افراد کیلئے انوکھی موبائل اپلیکیشن تیار

جمعہ 25 دسمبر 2015 09:01

لندن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2015ء )کمزور بصارت کے افراد کیلئے برطانیہ میں تیار کی گئی ہے ایک موبائل ایپ جو کمزور بینائی کے حامل افراد کی آنکھیں بن جائے گی۔

(جاری ہے)

برطانیہ کی اس منفرد موبائل ایپ کے ذریعے اب جزوی نابینا افراد بھی دیکھ سکیں گے۔اس جادوئی ایپ کی مدد سے ایک سیکنڈ میں 3 اشیاء کو دیکھا جاسکتا ہے۔صرف یہی نہیں اسمارٹ موبائل ایپ دکھانے کے ساتھ ساتھ ان اشیاء کے نام بھی بتائے گی۔اس موبائل ایپ سے 20 لاکھ کے قریب افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :