جنوبی کوریا کی صدر کو بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیا گیا

جمعہ 10 مارچ 2017 20:48

سیول (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مارچ ء) جنوبی کوریا کی صدر کو بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی اعلی عدلیہ نے جنوبی کوریا کی صدر کو بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیا ہے۔ اعلی عدلیہ نے خاتون صدر کی برطرفی کیلئے پارلیمنٹ کے فیصلے کی باقاعدہ توثیق کر دی ہے۔