سعودی عرب کا ای ویزا سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ

جمعہ 10 مارچ 2017 23:15

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مارچ ء) سعودی عرب نے ای ویزا سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے ویزے کے حصول کیلئے رائج پرانے نظام کو بدلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب نے ویزے کے حصول کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئے اور جدید سسٹم کے تحت ای نمبر کی بنیاد پر سعودی قونصل خانہ ویزے جاری کرے گا۔ مرحلہ وار وزٹ ویزا، اقامہ ویزا اور بزنس ویزا بھی ای سسٹم سے جاری ہوگا۔

متعلقہ عنوان :