پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گٹکے کے خلاف کریک ڈائون،گٹکے کی سپلائی لانے والوں کو انتباہ جاری
گٹکا سپلائی کرنے پر ایف آئی آر اور سخت قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی شہر بھر میں 69پان شاپس کی چیکنگ،کہیں بھی گٹکا کی موجودگی نا پائی گئی،رافیعہ حیدر ناقص اشیاء کے خلاف کریک ڈائون، فضل بینکوئیٹ ہال ، این ایس پیزا، اچھا فالودہ شاپ کو جرمانے
منگل 28 مارچ 2017 23:31
(جاری ہے)
ٹولنٹن مارکیٹ میں رحمان پولٹری شاپ کودوکان میں سکریپ کی عدم موجودگی ، مرغیوں کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرم استعمال کرنے پر 5ہزار ، فتح گڑھ میں نیو بٹ سویٹس اینڈ بیکرز اور حافظ سویٹس کو 2500روپے فی کس جرمانہ ، رحمان پورہ میں حاجی ریاض نان شاپ کو نان میں سے زخموں پہ لگانے والا سنی پلاسٹ نکلنے اور اشیاء خوردونوش کی سٹوریج کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرموں کا استعمال کرنے پر سربمہر جبکہ اقبال ٹائون میں ریاست نان شاپ کو 4ہزار روپے جرمانہ،خیبر بلاک میں زی زنگر شاپ کو 5ہزار ،محمود قصوری روڈ پر ایکس ٹوکیفی(X2 Cafe)کو 15ہزار،گڑھی شاہو میں خلیفہ بلوچی سجی ریسٹورنٹ کو 5ہزار،فیروز پور روڈ پرویلی فوڈزکو 10ہزار ،روپے جرمانہ کیا۔
مزید کاروائیوں میں ملک برگر پوائنٹ،بابے دا ڈھابہ ، رشید بیکرز اینڈ برگر پوائنٹ،رشید بیکرز (پروڈکشن یونٹ)،بابر فاسٹ فوڈ ،حاجی فضل ملک شاپ،لکی 4جوس کارنر اور بلال نان شاپ، راجہ جی بلوچی سجی، علی شیر ہوٹل،ٹوپسی شوارمااوربابا فرید کیٹرنگ سروسز، کریس فوڈز ، متوکل سوپر سٹور، ایم شریف اینڈ سنزفوڈ پوائنٹ،مہر بابا ریسٹورنٹ،لبھا ہوٹل،حافظ سویٹس اینڈ جنرل سٹور،استاد جی پان شاپ، عتیق سٹور،بوبی پان شاپ اورگوگا پان شاپ، واہگہ ٹائون میں نیو شہاب ہوٹل،طارق ہوٹل،مغل ہوٹل،نقیبی نان شاپ، ارسلان سٹور،بلا پان شاپ،ملک پان شاپ، میاں پان شاپ اور کبیر پان شاپ، فائن آئس کریم قلفہ اینڈ قلفی ، کو بہتری اور لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 29 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا
-
امریکہ میں بھی لوگ بچے بیچنا شروع ہوگئے
-
امریکا کے وائٹ ہاؤس میں ہنگامی صورتحال، احاطے سے مشتبہ پیکٹ برآمد، صدارتی محل بند کر دیا گیا
-
چین ،روس اور امریکہ سمیت 40ممالک کانیوکلیئر اسلحہ پابندی پر اقوام متحدہ کے اجلاس کا بائیکاٹ
-
امریکا میں والدین کو اپنی بیٹی کا نام ’’اللہ‘‘ رکھنے سے روکے جانے کا معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
-
خالد مسعود کے عمل پر افسردہ اور صدمے میں ہوں، اہلیہ
-
وائٹ ہاس کی 360 ڈگری ویڈیو سے ٹرمپ غائب،سوشل میڈیا پر لوگوں کے ویڈیو بارے دلچسپ تبصرے
-
ٹرمپ انتظامیہ کی امن کوششوں کا ساتھ دیا جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم
-
پیرس میں ایشیائی کی ہلاکت پر پرتشددمظاہرے، کئی گاڑیوں اورسرکاری املاک کو آگ لگادی گئی،متعدد افراد گرفتار
-
بھوک اور گندگی کا شکار بھارتی فوجی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر مررہے ہیں،ڈی جی بی ایس ایف
-
امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 23افراد ہلاک ،17 زخمی
-
دہشت گردی کی جڑوں کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے، صدر حسن روحانی
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ،18 زخمی ،دو روز میں شہادتوں کی تعداد 5ہوگئی
-
زرداری چکری آئیں سیکیورٹی دونگا ، چائے بھی پلائونگا، انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی ضمانت ضبط کرا دوں گا،وزیر داخلہ
-
کراچی: سندھ میں پابندی ہے تو پنجاب میں کس طرح گیس دی جا رہی ہے، سید مراد علی شاہ
-
میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے ، عمران خان
-
موسم گرما میں شہروں میں 3 اور دیہاتوں میں 4 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہو گی‘ عابد شیر علی
-
شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر داخلہ کو مناظرے کا چیلنج دیدیا
-
شہباز شریف کا ضلع لودھراں کیلئے 25ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج اور20ائیر کنڈیشنڈ بسیںفراہم کرنے کا اعلان
-
سپریم کورٹ ، نیب میں غیرقانونی بھرتیوںکے حوالے ازخود نوٹس کیس کی سماعت
-
جوان روایتی جنگ کے لئے مکمل تیار ہیں،آرمی چیف کا دشمن کو دوٹوک پیغام
-
وزیرخزانہ اور ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں بینک سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ 50 ہزار روپے کی رقم سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کرنے پر آمادگی ظاہر کردی، گورنر اسٹیٹ بینک
-
پشاور ہائی کورٹ نے افضل کوہستانی کے تین بھائیوں کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر باعزت بری کر دیا
-
وزیراعظم نواز شریف نے چینی کارپوریشنز سربراہوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیدی
-
مہنگائی کے حالیہ طوفان سے پریشان حال عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
-
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،ْپشاور موڑ سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ میٹرو بس سروس کے لئے انفراسٹرکچر کی تعمیر کے پہلے دو پیکیجز کی منظوری
-
واں ترمیمی بل کی حمایت پر سیاسی جماعتوں کے شکرگزار ہیں‘ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں‘ ان کا ایجنڈا صرف تباہی ہے‘ فوجی عدالتوں کا قانون ختم ہونے کا وقت قریب آتے ہی دہشتگردی کی ایک نئی لہر آئی‘ بیرونی ... مزید
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا ایک دوسرے پر الزامات لگانے پر اتفاق، الزامات کا سلسلہ شروع کرنے کا مقصد تحریک انصاف کے تاثر کو کم کرنا ہے
-
سینیٹ نے 28ویں آئینی ترمیمی بل 2017دوتہائی اکثریت سے منظور کرلیا، ترمیم کے حق میں 78اورمخالفت میں صرف 3ووٹ پڑے ،جے یو آئی (ف)کے سینیٹرز اجلاس سے غیرحاضر
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا میں فوجی عدالتوں کی توسیع کیلئے 28ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری کیلئے بلائے گئے اجلاس میں ایف سی کالج لاہور میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کو منسوخ کر کے شرکت کی
-
ایوان بالا میںتین بل اور گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کی کارکردگی خصوصاً کلب کے ملازمین کی ہڑتال پر قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش
-
گیس ڈویلپمنٹ سرچارج کی مد میں اس سال سندھ کو 32 سے 34 ارب روپے دیئے،اگر سندھ حکومت ان پیسوں سے سکیمیں بنانا چاہتی ہے تو بنا لے،موجودہ ملکی حالات میں فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے تاکہ فوری فیصلے کیے ... مزید
-
تعلیم کے ذریعے ملک میں تبدیلی لاناچاہتے ہیں ،سراج الحق
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گٹکے کے خلاف کریک ڈائون،گٹکے کی سپلائی لانے والوں کو انتباہ جاری
-
سندھ اسمبلی اجلاس،مسلم لیگ (ف) کے نندکمار اور متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) سیف الدین خالد کی جانب سے پیش کردہ نجی قرار دادیں مسترد
-
پراپرٹی ٹیکس نادہند گا کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
سرگودھا،لاہو ر ہائیکورٹ کے 9ججز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
-
ڈپٹی چئیرمین نیب امتیاز تاجور نے ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
-
اٹک، دریائے سندھ سے باغ نیلاب کے مقام پر پانچ لاشیں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.