دنیا کی سب سے موٹی ترین مصری خا تون کاسرجری سے اڑھائی سوکلو وزن کم ہو گیا

جمعہ 21 اپریل 2017 14:11

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے موٹی اور وزنی ترین خا تون کاسرجری کے بعد اڑھائی سوکلو وزن کم ہو گیا جبکہ آپریشن سے پہلے اس خاتون کا وزن 500 کلو گرامز تھا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مصر کی خاتون ایمن احمدعبد العطی کا ممبئی کے ہسپتال میں اپریشن کیا گیا۔ اس خاتون کو جہاز میں خصوصی طور پر تبدل شدہ نشستوں پر ممبئی لایا گیا تھا ۔ 37 سالہ خاتون کا وزن کم کرنے کا آپریشن کامیاب رہا ۔ یہ خاتون اب اپنے آپریشن کے بعد پہلے کی نسبت کم موٹی دکھائی دیتی ہے اور اس کامیاب آپریشن پر خوش ہے ۔

متعلقہ عنوان :