چین غیر ملکی طالبعلموں کے لئے تیسراپسندیدہ ملک بن گیا ہے

بدھ 26 اپریل 2017 19:00

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)امریکا اور برطانیہ کے بعد اب چین غیر ملکی طالبعلموں کے لئے پسندیدہ ملک بن گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چین کی وزارت تعلیم کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ ممالک سے آنے والے طالبعلموں کی تعداد 2015میں 2لاکھ 7ہزار 746 تھی جس میں 13.6فیصد اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :