بھارت،تربیتی طیارہ گرکر تباہ،پائلٹ سمیت2ہلاک

بدھ 26 اپریل 2017 18:27

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) بھارت کے صوبے مہاراشٹرا میں ایک تربیتی طیارہ دریا میں گر کر تباہ ہوگیا جسکے نتیجے میں2افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں اداراے کے مطابق ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا یہ تربیتی طیارہ وینگانگا دریا میں گرکر تباہ ہوا جس میں طیارے کا پائلٹ رائجان گونتا اور سٹوڈنٹ پائلٹ ہمانی سوار تھے جو دونوں اس حادثہ میں ہلاک ہوگئی۔(ولی)

متعلقہ عنوان :