ن) لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا ذکر اور تصاویر دونوں ’’غائب ‘‘رہیں

اتوار 28 مئی 2017 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء) مسلم لیگ (ن) کی یوم تکبیر کی تقریب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا ذکر اور تصاویر دونوں ’’غائب ‘‘رہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لاہور میں ہونیوالے تقریب کے دوران (ن) لیگی قیادت کی تصاویر موجود رہیں اور مقر رین بھی انکا ذکر کرتے رہے مگر ڈاکٹر عبد القدیر خان کا ذکر اور تصاویر دونوں ’’غائب ‘‘رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :