یمن ،حوثی ملیشیاں نے آئمہ مساجد کو نماز تراویح سے روک دینے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں
اتوار 28 مئی 2017 16:10
(جاری ہے)
آئمہ کے مطابق حوثی ارکان اس وقت تک مساجد سے نہیں جاتے جب تک مساجد کے آئمہ ان معاہدوں پر دستخط نہیں کر دیتے جن کے مطابق مسجد کے اندر کسی قسم کا درس اور بیان نہیں دیا جائے گا اور لاڈ اسپیکروں کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا۔
صنعا کی کئی مساجد میں نماز تراویح کے دوران لاڈ اسپیکروں کی بندش دیکھی گئی ہے۔آئمہ مساجد نے واضح کیا کہ ان پر مسلط شروط میں "حوثی جماعت اور لڑائی کے محاذوں پر اس کے جنگجوں کے لیے دعا" بھی شامل ہے۔حوثی ملیشیاں نے گزشتہ عرصے کے دوران اپنے زیر کنٹرول صوبوں میں درجنوں مساجد پر دھاوا بول کر وہاں اپنے خطیب مقرر کر دیے۔ علاوہ ازیں مذکورہ مساجد کے اصل آئمہ اور خطیبوں کو گرفتار اور اغوا بھی کیا گیا۔واضح رہے کہ 21 ستمبر 2014 کو یمنی دارالحکومت پر باغیوں کے قبضے کے بعد سے درجنوں خطیب حوثیوں کے ہاتھوں اغوا اور تشدد سے بچنے کے لیے دیگر صوبوں یا عرب ممالک نقل مکانی کر گئے۔باخبر ذرائع کے مطابق جو آئمہ مساجد حوثیوں کے چنگل میں آنے سے پہلے ہی راہ فرار اختیار کر گئی.. ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو گرفتاری اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔یمن کی آئینی حکومت کی وزارت اوقاف نے کچھ عرصہ قبل ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں انکشاف کیا گیا کہ حوثی اور معزول صالح کی ملیشیائیں 750 مساجد کو دھماکوں ، گولہ باری اور لوٹ مار کا نشانہ بنا چکے ہیں جب کہ متعدد صوبوں میں 150 آئمہ مساجد اور خطیبوں کو اغوا بھی کیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 29 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی شیروف سمیت 8 افراد ہلاک،ملزم گرفتار
-
آسٹریلوی خاتون اسمگلر رہائی کے بعد آسٹریلیا پہنچا دی گئی
-
ایئر بس نے چین میں ہیلی کاپٹر اسمبلی پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی
-
بھارت میں بھی زیکا وائرس پایا جا چکا ہے، عالمی ادارہ صحت
-
افغان پولیس اہلکار نے گولیاں مار کر اپنے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کر دیا
-
لیبیا کا جہادی گروپ ’انصار الشریعہ‘ تحلیل کرنے کا فیصلہ
-
بنگلہ دیش میں ’انصاف کی دیوی‘ کا مجسمہ دوبارہ نصب
-
سری لنکا میں سیلاب سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 146، درجنوں لاپتہ،ب مزید بارشوں کی پیشنگوئی
-
ہمارا موقف واضح اور مضبوط ہے ،امید ہے جی گروپ مشرقی و جنوبی بحیرہ چین پر اپنے وعدے کو پورا کریں گے،چین
-
فلپائن،مسلم اکثریتی علاقے میں حکومتی افواج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں،100 افراد ہلاک
-
یمن ،حوثی ملیشیاں نے آئمہ مساجد کو نماز تراویح سے روک دینے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں
-
سعودی عرب، امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے، آیت اللہ خامنہ ای
-
بھارت میں شوہر نے کمرے کا پنکھا بند کرنے پر بیوی کو طلاق دیدی
-
حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش،2 گھنٹے پوچھ گچھ،بیان ریکارڈ کرایا
-
حکومت کی جانب سے شہریوں کو عید سے پہلے عیدی ملنے کا امکان
-
راحیل شریف کے اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کی خبریں جھوٹ نکلیں
-
مالاکنڈ، واپڈا آفس پر حملہ کرنے والے مشیر وزیراعلی اور ایم این اے رہا
-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے ،ْعمران خان
-
کندھ کوٹ ریپ کیس ،ْوڈیرے کا معاملے کو 'نمٹانی' کا دعویٰ
-
1999ء میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ختم نہ ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو چکا ہوتا ،ْ سرتاج عزیز
-
وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
شکارپور کے قریب جتوئی برادری کے دو گروہوں میں پرانے تنازع پر ایک دوسرے پرجدید اسلحہ سے حملہ ، اندھا دھند فائرنگ
-
سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی پر حملے کے الزام میں پیر عید گاہ شریف کا بیٹا ساتھیوں سمیت گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کو خط
-
قومی تنصیبات پرحملے کرانے والے قومی مجرم ہیں،امیرمقام
-
آخری بجٹ بھی فراڈ، الیکشن خریدنے کیلئے ہزار ارب روپے ن لیگیوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کے نام پر رکھ دئیے، چودھری پرویزالٰہی
-
آل پاکستان مسلم لیگ نے چترال سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا لی
-
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹارٹے ایک مرتبہ پھر ’ریپ‘ کے حوالے سے متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئے
-
فیصل آباد: نماز تراویح کے دوران مسجد کی چھت گر گَئی، 1 نمازی جاں بحق
-
لاہور،گوالمنڈی میں مالک مکان اور کرایہ دار کے درمیان موٹرسائیکل سے پیٹرول نکالنے پر جھگڑا ، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور خاتون زخمی
-
لاہور ، ایف آئی اے کی لاہور ایئر پورٹ پر بروقت کامیاب کاروائی
-
حکمران رمضان میں ہی خدا کا کچھ خوف کھائیں اور روزے داروں کو لوڈشیڈنگ سے ریلیف دے دیں ۔ شدید گرمی میں روز دار بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہیں اور حکمران بلند و بانگ دعوے کر رہے ہیں کہ رمضان المبارک ... مزید
-
رمضان نشریات ہدایات نامے کی خلاف ورزی،3نجی ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری 3دن میں جواب طلب
-
کراچی میں بجلی کی اچانک بندش، وزیراعلی کا وفاقی وزیر کو خط
-
دو سیاسی شخصیات کا دباو، سی ڈی اے نے شاہ حمدان میڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹی کے متاثرین کے نام پر تقریباً700جعلی افراد کے کلیمز کو حتمی شکل دینا شروع کردی
-
افطار کے وقت ملک میں بجلی کی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی،وزارت پانی وبجلی اور تقسیم کار کمپنیاں صورتحال کی نگرانی کر رہی ہیں ،ترجمان وزارت پانی وبجلی
-
ن) لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا ذکر اور تصاویر دونوں ’’غائب ‘‘رہیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.