افطار کے وقت ملک میں بجلی کی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی،وزارت پانی وبجلی اور تقسیم کار کمپنیاں صورتحال کی نگرانی کر رہی ہیں ،ترجمان وزارت پانی وبجلی

اتوار 28 مئی 2017 22:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء) وزارت پانی وبجلی نے کہا ہے کہ افطار کے وقت ملک میں بجلی کی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی،وزارت پانی وبجلی اور تقسیم کار کمپنیاں صورتحال کی نگرانی کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ترجمان وزارت پانی وبجلی کے مطابق افطار کے وقت ملک میں بجلی کی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی،وزارت پانی وبجلی اور تقسیم کار کمپنیاں صورتحال کی نگرانی کر رہی ہیں ، کسی بھی خرابی کو دور کرنے کیلئے ہر سطح پر ہنگامی ٹیمیں تیار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :