وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کو خط
ئی کو میں نے ناقابل بھروسہ ٹرانسمیشن نیٹ ورک اور بجلی کی بندش کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا تھا جو کہ یکم رمضان کو سچ ثابت ہوئے 500 KVA کی حبکو جامشورو ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے سے سندھ کے 13اضلاع اور آدھاکراچی ڈویژن اندھیرے میں ڈوب گیا اگر اس طرح کے طویل بجلی کے بریک ڈائون ہونگے تو اس سے صوبائی حکومت کو نازک صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا
اتوار 28 مئی 2017 21:00
(جاری ہے)
سیپکو کی ڈسٹریبیوشن متاثر ہوئی بلکہ کے الیکٹرک بھی متاثر ہو ا اور اسکے نتیجے میں کراچی شہرکے ایک بہت بڑے حصے میں بجلی کا تعطل سامنے آیا جو کہ ابھی تک مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں بجلی کی بندش کی وجہ سے پانی کی فراہمی کا نظام متاثر ہوا اور اس حالیہ بندش کے باعث گھارو، دھابیجی ، پیپری ، سی او ڈی ، حب اور نارتھ ایسٹ کراچی کے پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی کا نظام بھی برے طریقے سے متاثر ہوا جہاں سے کراچی شہر کو پینے کا پانی فراہم کیا جاتا ہے ۔ کراچی کواس پاور بریک ڈائون کے باعث 150 ایم جی پانی کا نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ انہوں نے کہا تمام انٹر کنیکٹیڈ پمپنگ اسٹیشن کی بجلی کی فراہمی بحال ہو جائے تو بھی لائن پیک پریشر کی بحالی کے لئے 24تا 36گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر اس بات پر زور دونگا کہ یہ ایک سنجیدہ اور سنگین صورتحال ہے باالخصوص جب صوبہ سندھ کے مختلف حصوں میں دن میں ٹیمپریچر 45ڈگری سے زائد ہوتا ہے اور رمضان المبارک کا مہینہ بھی ابھی شروع ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس طرح کے طویل بجلی کے بریک ڈائون ہونگے تو اس سے صوبائی حکومت کو نازک صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا اور شہری اور دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس کے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال بھی پیدا ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ وہ برائے مہربانی این ٹی ڈی سی اورDISCOکو ہدایت کریں کے وہ سندھ کے تمام متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات کئے جائیں۔ اور اسکے ساتھ ساتھ 500کے وی ٹرانسمینشن لائن میں ہونے والے فالٹ کو بھی درست کریں اسکے ساتھ ساتھ گڈو ۔ دادو، چامشورو 500کے وی سرکٹ کا بھی مرمتی کام کیا جائے اور اسے ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ اس قسم کے واقعات رونما نہ ہوں۔ مزید براں انہوں نے مزید درخواست کی کہ کم از کم رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی زیادہ سے زیادہ کم کیا جائے اور باالخصوص افطار اور سحری کے دوران صوبہ سندھ میں بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اور ا نہوں نے امید ظاہر کی کہ اس حوالے سے مثبت اور فوری جواب ملے گا۔ اس خط کی کاپی وزیراعظم پاکستان کو بھی بھیجی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 29 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی شیروف سمیت 8 افراد ہلاک،ملزم گرفتار
-
آسٹریلوی خاتون اسمگلر رہائی کے بعد آسٹریلیا پہنچا دی گئی
-
ایئر بس نے چین میں ہیلی کاپٹر اسمبلی پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی
-
بھارت میں بھی زیکا وائرس پایا جا چکا ہے، عالمی ادارہ صحت
-
افغان پولیس اہلکار نے گولیاں مار کر اپنے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کر دیا
-
لیبیا کا جہادی گروپ ’انصار الشریعہ‘ تحلیل کرنے کا فیصلہ
-
بنگلہ دیش میں ’انصاف کی دیوی‘ کا مجسمہ دوبارہ نصب
-
سری لنکا میں سیلاب سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 146، درجنوں لاپتہ،ب مزید بارشوں کی پیشنگوئی
-
ہمارا موقف واضح اور مضبوط ہے ،امید ہے جی گروپ مشرقی و جنوبی بحیرہ چین پر اپنے وعدے کو پورا کریں گے،چین
-
فلپائن،مسلم اکثریتی علاقے میں حکومتی افواج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں،100 افراد ہلاک
-
یمن ،حوثی ملیشیاں نے آئمہ مساجد کو نماز تراویح سے روک دینے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں
-
سعودی عرب، امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے، آیت اللہ خامنہ ای
-
بھارت میں شوہر نے کمرے کا پنکھا بند کرنے پر بیوی کو طلاق دیدی
-
حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش،2 گھنٹے پوچھ گچھ،بیان ریکارڈ کرایا
-
حکومت کی جانب سے شہریوں کو عید سے پہلے عیدی ملنے کا امکان
-
راحیل شریف کے اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کی خبریں جھوٹ نکلیں
-
مالاکنڈ، واپڈا آفس پر حملہ کرنے والے مشیر وزیراعلی اور ایم این اے رہا
-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے ،ْعمران خان
-
کندھ کوٹ ریپ کیس ،ْوڈیرے کا معاملے کو 'نمٹانی' کا دعویٰ
-
1999ء میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ختم نہ ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو چکا ہوتا ،ْ سرتاج عزیز
-
وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
شکارپور کے قریب جتوئی برادری کے دو گروہوں میں پرانے تنازع پر ایک دوسرے پرجدید اسلحہ سے حملہ ، اندھا دھند فائرنگ
-
سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی پر حملے کے الزام میں پیر عید گاہ شریف کا بیٹا ساتھیوں سمیت گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کو خط
-
قومی تنصیبات پرحملے کرانے والے قومی مجرم ہیں،امیرمقام
-
آخری بجٹ بھی فراڈ، الیکشن خریدنے کیلئے ہزار ارب روپے ن لیگیوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کے نام پر رکھ دئیے، چودھری پرویزالٰہی
-
آل پاکستان مسلم لیگ نے چترال سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا لی
-
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹارٹے ایک مرتبہ پھر ’ریپ‘ کے حوالے سے متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئے
-
فیصل آباد: نماز تراویح کے دوران مسجد کی چھت گر گَئی، 1 نمازی جاں بحق
-
لاہور،گوالمنڈی میں مالک مکان اور کرایہ دار کے درمیان موٹرسائیکل سے پیٹرول نکالنے پر جھگڑا ، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور خاتون زخمی
-
لاہور ، ایف آئی اے کی لاہور ایئر پورٹ پر بروقت کامیاب کاروائی
-
حکمران رمضان میں ہی خدا کا کچھ خوف کھائیں اور روزے داروں کو لوڈشیڈنگ سے ریلیف دے دیں ۔ شدید گرمی میں روز دار بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہیں اور حکمران بلند و بانگ دعوے کر رہے ہیں کہ رمضان المبارک ... مزید
-
رمضان نشریات ہدایات نامے کی خلاف ورزی،3نجی ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری 3دن میں جواب طلب
-
کراچی میں بجلی کی اچانک بندش، وزیراعلی کا وفاقی وزیر کو خط
-
دو سیاسی شخصیات کا دباو، سی ڈی اے نے شاہ حمدان میڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹی کے متاثرین کے نام پر تقریباً700جعلی افراد کے کلیمز کو حتمی شکل دینا شروع کردی
-
افطار کے وقت ملک میں بجلی کی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی،وزارت پانی وبجلی اور تقسیم کار کمپنیاں صورتحال کی نگرانی کر رہی ہیں ،ترجمان وزارت پانی وبجلی
-
ن) لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا ذکر اور تصاویر دونوں ’’غائب ‘‘رہیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.