وزیر اعظم نوازشر یف کی ہفتے کے روز لاہور آمد

ہفتہ 15 جولائی 2017 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جولائی ء) وزیر اعظم نوازشر یف کی ہفتے کے روز لاہور آمد ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشر یف ہفتے کے روز اسلام آباد سے لاہور پہنچے جبکہ اس موقعہ پر ایئر پورٹ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ لاہور ایئر پورٹ آمد کے بعد وزیر اعظم جاتی عمرہ روانہ ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :