گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی پی آئی سی آمد ‘گورنر پنجاب نے معمول کا طبی معائنہ کرایا

ہفتہ 15 جولائی 2017 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جولائی ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی پی آئی سی آمد ‘گورنر پنجاب نے معمول کا طبی معائنہ کرایا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا لندن کے مقامی ہسپتال میں دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا تھا۔ گورنر پنجاب کا پوسٹ آپریشن علاج جاری ہے اس سلسلے میں انہوں نے پی آئی سی میں اپنا معمول کا چیک اپ کرایا اس موقع پر پروفیسر ندیم حیات اور دیگر ڈاکٹروں نے گورنر پنجا ب کے معمول کے ٹیسٹ اور معائنہ کیا ۔