سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 21:34

سوات (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار ستمبر ء) سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں ہفتے کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 4.5 جبکہ گہرائی 160 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے کا مرکز ازبکستان تاجسکتان کا بارڈر بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :