بھارتی شخص نے چوہیا سے شادی کر لی

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:12

نیو دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار ستمبر ء) بھارتی شہر بنگلور میں ، چدہاتما باسو نامی41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کر لی، اس کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے باسو نے بتایا کہ ایک کار حادثے میں اس کی بیوی چل بسی تھی جس کے بعد وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :