افغانستان : سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار کو نمازی نے جوتا دے مارا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:16

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار ستمبر ء) روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پرایک نمازی نے جوتا دے مارا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک مسجد میں دے رہے تھے کہ وہاں موجود ایک نمازی نے اشتعال میں آکر ان کی طرف جوتا پھینک دیا اور ’’اللہ اکبر‘‘ کے نعرے بھی لگائے۔ البتہ افغان میڈیا نے گلبدین حکمت یار پر جوتا اچھالنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔

متعلقہ عنوان :