اس فیصلے کا دو سال قبل ہی بتا دیا تھا‘ریحام خان کا تبصرہ

جمعہ 15 دسمبر 2017 22:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 15 دسمبر 2017ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اس فیصلے کا دو سال قبل ہی بتا دیا تھا۔

(جاری ہے)

عمران خان نااہلی کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ انہیں سب یاد ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو کلین چٹ دیدی جبکہ جہانگیر ترین اس کیس میں نااہل قرار پائے۔