پاناما کیس اور عمران خان کے کیس میں مماثلت ہے لیکن فیصلے میں فرق ہے،شہباز شریف
سپریم کورٹ نے عمران خان کے ارد گرد بیٹھے کرپٹ لوگوں میں سے ایک کو نااہل قرار د ے دیا حدیبیہ کیس میں حق و سچ کی فتح ہوئی، ہمارے سیاسی مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی ، نواز شریف ہی میرے لیڈر ہیں آئندہ انتخابات میں کارکردگی کی بنیادپر کامیابی حاصل کریں گے ، نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 15 دسمبر 2017 23:21
(جاری ہے)
شہباز شریف نے کہا کہ حدیبیہ کیس میں صرف میں کامیاب نہیں ہوا بلکہ میاں نواز شریف سمیت میرے خاندان کے تمام افراد سرخرو ہوئے ۔
سپریم کورٹ کے فیصلے سے حق و سچ کی فتح ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ تفاق فائونڈری کو مرحوم ذولفقار علی بھٹو اور مرحوم محترمہ بے نظیر کے دور میں قومی تحویل میں لیکر تباہ کیا گیا ، اس کے بعد حدیبیہ فیکٹری کو بھی نشانہ بنایا گیا ، حدیبیہ فیکٹری خدا نخواستہ اسرائیل یا بھارت میں نہیں تھی بلکہ میرے مرحوم والد نے لاہور میں لگائی تھی ، اس فیکٹری سے ہزاروں لوگوں کو روز گار ملا ، بے نظیر بھٹو نے حدیبیہ فیکٹری کو تحویل میں لیکر تباہ کیا جس سے میرے والد اور میرے خاندان کا بے پناہ مالی نقصان ہوا۔ وزیر اعلی شہبازشریف نے کہا عمران خان کرپشن کیخلاف گلہ پھا ڑ کر بات کرتے ہیں ،میں ہمیشہ کہتا تھا کہ عمران خان کے ارد گرد کرپٹ لوگ بیٹھیے ہیں ،آج سپریم کورٹ نے ان کیخلاف فیصلہ دیا،جہانگیر ترین نے اربوں ڈالر ز کے قرضے معاف کرائے ،ان کی آف شو رکمپنی کو اربوں روپے گئے ،انہوں نے مزید کہا کہ عمران خا ن جہانگیز ترین کی دولت سے مستفید ہوتے رہے ان کے جہازوں میں گھومتے رہے ،یعنی اپنے دائیں بائیں بیٹھے کرپٹ افراد کی دولت سے عمران خان فائدہ اٹھاتے رہے ،علیم خان این آئی سی ایل سیکنڈل میں ملوث ہیں ،علیم خان نے زمینوں پر قبضے کئے ہیں ۔شہبازشریف نے کہا کہ میںسپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید نہیں کرونگا ،عمران خان او رنوازشریف کے کیس میں کافی مماثلت ہے تاہم دونوں کیخلاف فیصلے میں فرقن ہے ،عمران خان کے کیس میں نظرثانی کی گنجائش ہے اس پر مزید بات نہیں کرونگا ۔انہوں نے کہا ہم عوام کو آرام دہ سہولیات دیں عمران خان نے میٹروبس منصوبے پر خوب تنقید کی لیکن اب چار سال بعد کے پی کے میں میٹروبس شروع کررہے ہیں ۔عمران خان کے دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہوا جس سے سی پیک سات ماہ تاخیر کا شکار ہوا اور سی پیک میں بجلی کے منصوبے بھی تاخیر کا شکار ہوئے ۔کے پی کے میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے لیکن صوبائی حکومت نے ایک میگاواٹ بجلی بھی پیدا نہیں کی ۔انہوں نے کہا پاکستان میں اندھیرے ختم ہوگئے ہیں اس کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتاہے ۔عمران خان اور انک ساتھی وقت ضائع کرنے کے ماہر ہیں ، نوازشریف کیخلاف پانامہ نہیں اقامہ پر فیصلہ ہوا ۔انہوں نے کہا نوازشریف ہی میر ے لیڈر ہیں ،نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے ذوالفقار بھٹو کے مشن کو انجام تک پہنچایا ۔انکا کہناتھاکہ کوئی بھی حکومت ہواسے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرنی چاہئیے،جمہوریت کا حسن ہے کہ آپ اپنی بات پیش کرتے ہیں ،بعض باتیں پوری کی جاتی ہیں او ر بعض نہیں ،میں نوازشریف کو اچھے مشورے دیتا رہتاہوں۔شہبازبشریف نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون پر اپنا موقف عدالت میں پیش کرونگا ،ہم نے عدالتی حکم پر عملدرآمدکرتے ہوئے سانحہ کی رپورٹ پبلک کی ۔ایک سوارل انہوں نے کہا آصف زرداری کے اربوں ڈالر سوئس بینکوں میں پڑے ہیں ،یہ پاکستان کی غریب عوام کا پیسہ ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 15 دسمبر 2017 کی مزید خبریں
-
سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف درخواست مسترد کردی ، جہانگیر ترین تاحیات نا اہل قرار
-
سپریم کورٹ نے حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل مسترد کردی
-
عدلیہ سےمحاذ آرائی سےروکنا پارٹی قیادت سےاختلافات کی وجہ بنی،چوہدری نثار
-
جیالوں کی تیسری نسل کی قیادت میں بحرانوں سے جنگ لڑنے کے اعلان کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری
-
نوازشریف کو اللہ نے نکالا اور وسیلہ جج بنے ، اسپیکر صاحب آپ کی حکومت جا رہی ہے ،پرویزمشرف کو لانے والے بھی نوازشریف ہی تھے ،ہم نے عوام کی طاقت سے پرویزمشرف کو مکھن سے بال کی طرح نکالا تاکہ ملک کو ..
-
تحریک انصاف کی جانب سے جہانگیر ترین کی نااہلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
-
آج جانبدارانہ احتساب اور احتساب کے نام پر انتقام سے تمام پردے اٹھ گئے ہیں ، ثابت ہو گیا کہ اقامہ صرف بہانہ تھا، نواز شریف نشانہ تھا، اب شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ کسی بھی سازش ، دھرنوں اور احتساب نامی ..
-
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی
-
ایاز صادق کو اندازہ ہوگیا ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی تعداد میں ن لیگ کی اراکین اسمبلی کے استعفے سامنے آنے والے ہیں: منصور علی خان
-
عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے پر عائشہ گلا لئی شو سے اٹھ کر چلی گئیں
-
میں عمران خان کو جانتا ہوں وہ ایک ایماندار انسان ہے ،سابق صدر پرویز مشرف
-
سولہ دسمبرکودہشتگردوںنے ہمارے معصوم طالبعلموں کوبے دردی سے قتل کیا، پرویز خٹک
-
عمران خان نے جہانگیر ترین کو بطور سیکریٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے
-
عمران خان کو حق مہر میں بنی گالہ مبارک ہو آج عمران کی فتح ہے ، اپوزیشن رہنما
-
بچوں کو میں کیا جواب دوں ،عمران خان کا بلاول کے ٹوئیٹ پر ردعمل
-
جہانگیر ترین نا اہل نہیں ہوئے لگتا ہے خان صاحب کی جیب کاٹی گئی ہے ،ْطلال چوہدری
-
(ن )لیگ کی خوشیاں عارضی ہیں،کچھ لندن بھاگ گئے کچھ بھاگنے والے ہیں ،ْ فواد چوہدری
-
علیم خان قبضہ گروپ عمران خان کا دوسرا اے ٹی ایم ہے ،میاں شہباز شریف
-
پاکستان اور ترکی کے تعلقات شان دار تاریخ رکھتے ہیں ، دونوں برادر ملکوں کی دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے‘سراج الحق
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں میں اگر نا اہل بھی ہوجاتا تو شریف مافیہ کا ہر گز پیچھا نہیں چھوڑتا ، عمران خان
-
عمران خان کا نااہل نا ہونا خوش آئند ہے،ترین کی نا اہلی پر افسوس ہوا،رانا ثنا اللہ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے سے جھوٹے الزامات کو سچ سے شکست ہوئی،تمام الزامات سے بری ہو گیا ہوں‘ شہباز شریف
-
آمدن سے زائد اثا ثہ جات کیس ، چوہدری برادران کی دوبارہ نیب میں پیشی ، جواب جمع کروا دیا
-
سپریم کورٹ کی جانب سے جہانگیر ترین کی نااہلی پرخوشی نہیں ہوئی،وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق
-
عمران خان نے سپریم کورٹ کے ہر سوال کا جواب اور منی ٹریل دی،بریت پر مبارکباد
-
جو حکومت اپنا کورم پورا نہیں کر سکتی وہ مدت بھی پوری نہیں کر سکے گی ،موجودہ حکمران اپنی حکومت خود گرانے کے چکر میں ہیں،عمران خان نیا پاکستان بنائیں اورشادی کریں ہم پرانے پاکستان پر گزارہ کرلیں گے،سابق ..
-
قومی اسمبلی سے 130 اراکین کے استعفے آنے کا امکان
-
تحریک انصاف کی بانی خاتون رہنما سلونی بخاری انتقال کر گئیں
-
سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو اہل قرار دے کر یہ ثابت کر دیا کہ بیرون ملک سے حق حلال کی کمائی فی ٹریل کے ساتھ ملک میں لے کر آنے والے اور تین سو ارب روپے منی لانڈرنگ کر کے بیرون ملک اثاثہ جات بنانے ..
-
ایم ایم اے مکمل طور پر بحال و فعال ہوچکی،ملک کی پانچ بڑی دینی جماعتوں کا یہ اتحاد فعال ہوگیا، ملک سکندرخان ایڈووکیٹ
-
حکومت پنجاب نے زراعت میں ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی اجازت دے دی
-
پاکستان اور مسلم امہ کو لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے گونگی بہری قیادت کی بجائے ذوالفقار علی بھٹو کے وارثوں کی ضرورت ہے ،، گالم گلوچ کرنے والی پارٹیاں جمہوریت اور آئین کا تحفظ نہیں کر سکتیں،قائد ..
-
پاناما کیس اور عمران خان کے کیس میں مماثلت ہے لیکن فیصلے میں فرق ہے،شہباز شریف
-
وزیر مملکت اطلاعات کے غیرمسلمو ں بارے میں نامناسب کلمات
-
ملتان ،پیپلزپارٹی کے جلسے میں کارکنوں کا عارف لوہار ودیگر گلوکاروں کی پرفارمنس پررقص،ڈی جے بٹ کی بھی شاندار پرفارمنس،بلاول ،زرداری اور گیلانی کا جلسہ گاہ میں شانداراستقبال ،جنوبی پنجاب ،سندھ ..
-
شیخ رشید کی جہانگیر ترین سے ملاقات ، سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اس فیصلے کا دو سال قبل ہی بتا دیا تھا‘ریحام خان کا تبصرہ
-
جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی کیلئے خدمات عمران خان کے بعد سب سے زیادہ ہیں‘ اسد عمر
-
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے چار سال کے مختصر دور اقتدار میں ملک کے اہم مسائل کو حل کیا ہے، اویس لغاری
-
خاندانی طو ر پر جھوٹ بولنا عمران خان کے نصیب میں ہے،عمران خان نے ملک میں انتشار او بد تمیزی کی سیاست کو فروغ دیا،
-
مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا جہانگیر ترین کی خالی کردہ نشست پر گزشتہ مرتبہ شکست کھانے والے امیدوار صدیق بلوچ کی جگہ نئے امیدوار کو لانے کا فیصلہ،اعلیٰ قیادت مشاورت کرے گی
-
حنیف عباسی نے نااہلی کیس میں عمران خان کے خلاف کیلیفورنیا کی عدالت کا فیصلہ بھی کیس میں شامل کرنے کا مشورہ دیا تھا ، مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے ایسا کرنے سے روک دیا ، سینئر صحافی حامدمیر
-
سرتاج عزیز کی زیر صدرت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس،
-
حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جاناچاہیے تھا ،ْاعتزاز احسن
-
چین کی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت ، القدس کو فلسطین کا دارالحکومت قراردینے کے اوآئی سی کے اعلامیہ کی حمایت کردی
-
قطر کو 2018ء میں 7.7 ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا اندیشہ
-
حوثی ملیشیا کے راکٹ حملے میں سعودی نوجوان جاں بحق
-
ترک قومی اسمبلی کی دنیا بھر کے ممالک سے القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل
-
بھارت میں مسلمان کو قتل کرکے رقم اکٹھی کرنے والا ہندو انتہا پسند گرفتار
-
سعودی شاہ سلمان کی پیر کومملکت میں نماز استسقاپڑھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.