ٹرین سکول بس سے ٹکرا گئی، 11بچے ہلاک

جمعرات 26 اپریل 2018 10:08

گورکھ پور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 26 اپریل 2018ء) بھارتی ریاست اُترپردیش میں ٹرین سکول بس سے ٹکرا گئی۔ 11بچے ہلاک 8بچے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ریاست اُتر پردیش میں ٹرین ایک سکول بس سے ٹکرا گئی واقعہ میں 11بچے ہلاک جبکہ 8بچے زخمی ہو گئے۔ صبح7بجے ڈیوائن پبلک سکول کی بس جس میں 25بچے سوار تھے ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے رُک گئی اور دوسری جانب سے آتی ہوئی ٹرین سے تصادم ہو گیا جس میں فوری طور پر11بچے موقع پر ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :