رحیم یار خان، ڈیڑھ سال سے روزانہ عدالتوں میں حاضر ہونے کے باوجود نواز شریف کے خلاف آج تک کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا،حمزہ شہباز
جو نواز شریف کی بے گناہی کا مکمل ثبوت ہے اور 2018ء کے عام انتخابات میں پاکستان بھر سے ن لیگ کی ریکارڈ کامیابی ایک بار پھر ثابت کرے گی کہ نواز شریف کی پاکستانی عوام کے اصل نجات دہندہ ہیں،مسلم لیگی رہنماء کا ورکرز کنونشن سے خطاب
جمعرات 26 اپریل 2018 22:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران اور زرداری کا اتحاد مسلم لیگ کو نقصان نہیں پہنچ سکتا کیونکہ دونوں کچھ عرصہ قبل تک ہاتھ نہ ملانے کے نعرے لگا رہے تھے لیکن آج اوپر کے اشارے پر ایک دوسرے کے پہلو میں بیٹھے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ 5سال تک حکومتی فوائد اٹھانے والوں کو آج جنوبی پنجاب کے عوام کی یاد ستانے لگی ہے اور وہ جنوبی پنجاب صوبہ کے محاذ پر ایک دفعہ پھر عوام کو بیوقوف بنانا چاہ رہے ہیں لیکن جنوبی پنجاب کی عوام ان کے ڈھکوسلوں میں نہیں آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج عوام کو مسائل سے نجات دلانے کا نعرہ لگانے والے آصف علی زرداری پر تو چین نے بھی اعتبار نہیں کیا تھا اور ان کے چین کے کئی چکر لگانے کے باوجود چین نے نواز شریف پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے اربوں ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی اور اس وقت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جو شریف برادران کی حکومتوں کا چین کے کھلے اعتماد کا اظہار ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کے پی کے میں اپنے چند ایم پی ایز پر 2 دو ،3 تین کروڑ لینے کا الزام لگا کر اپنی پارٹی سے نکال دیا لیکن اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کئی سیاستدانوں کو وہ کس منہ سے اپنی پارٹی میں شامل کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ جہانگیر ترین اور علیم خان کی آف شور کمپنیوں کو بھی ناجائز قرار دے کر ان کے خلاف بھی سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے دور میں رحیم یار خان میں خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،شیخ زید میڈیکل کالج ،انڈسٹریل اسٹیٹ ،دانش سکول اور موٹر وے جیسے پراجیکٹس مکمل ہوئے ہیں اور اگر اللہ نے موقع دیا تو رحیم یار خان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں مزید پروجیکٹس دیں گے ۔قبل ازیں وکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم ارشد خان لغاری نے کہا کہ چند اداکاروں نے کچھ عرصہ قبل جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا نعرہ لگا کر یہاں کی عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی لیکن وہ آج حمزہ شہباز کو بتانا چاہتے ہیں کہ کل کی طرح آج بھی ضلع بھر کی عوام میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر ضلع بھر سے کلین سویپ کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ نیازی ،زرداری اور قادری پہلے ہی نواز شریف کا کچھ نہیں بگاڑ سکے اور آئندہ بھی وہ نواز شریف اور شہباز شریف کا بال بھی بانکا نہیں کر سکیں گے ۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر خصوصی تعلیم چوہدری محمد شریف ،ایم این اے میاں امتیاز احمد اور ن لیگ کے ضلعی صدر خالد شاہین نے حمزہ شہباز کو یقین دلایا کہ جس طرح وہ پرویز مشرف کے مشکل وقت میں ن لیگ کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اسی طرح وہ آئندہ بھی مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے ہی اپنی سیاست جاری رکھیں گے اور انہیں توقع ہے کہ ضلع بھر کی عوام مسلم لیگ ن پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کریں گے ۔ورکرز کنونشن میں ایم این اے مائزہ حمید ،ایم پی ایز چوہدری محمد جعفر ،میاں اسلام اسلم ،محمود الحسن چیمہ ،نواز خان رند ،کانجی رام ،مسلم لیگی رہنماء چوہدری مسعود مجید اور چوہدری شوکت دائود سمیت ضلع بھر سے مسلم لیگی ورکرز ،عہدیداران اور بلدیاتی اداروں کے ارکان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 26 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
خواجہ آصف تاحیات نااہل قرار ،ْ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ،ْ وزیر خارجہ کے عہدے سے بھی محروم
-
سپریم کورٹ نے سابقہ ادوار میں مختلف سیا سی شخصیات کی جانب سے بینکوں سے لئے گئے قرضوں کی معافی اور پاکستانیوں کے فارن اکائونٹس سے متعلق اسٹیٹ بنک سے تفصلات طلب کر لیں
-
میں نے جو راستہ چنا ہے اس سے کسی طور پر پیچھے نہیں ہٹوں گا ،نواز شریف
-
سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی
-
شریف خاندان کی سکیورٹی، نواز شریف جی ٹی روڈ مشن اور دیگر اخراجات پر 9 سال 8 ماہ کے دوران 10 ارب 8 کروڑ 41 ہزار 960 روپے خرچ ہونیکا انکشاف
-
میری وکٹ ووٹوں سے نہیں گری،وجہ کچھ اور، فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائوں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان دوستانہ ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا اور تمام تنازعات مذاکرات اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر یقین رکھتا ہے
-
نیب بدعنوانی کے خاتمے سے متعلق قوم کی امنگوں پر پورا اترنے کیلئے اپنی کوششوں میں تیزی لایا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دیگی، مریم نواز
-
پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کی گردن سے سریا نکال دیا،عثمان ڈار
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اسلام آباد بار کے وفد کی ملاقات
-
برسوں بعد قومی ائیرلائن سے متعلق بڑی خوشخبری
-
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ سے خواجہ محمد آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
قائمہ سرچ کمیٹی کی منظوری سے چیئرمین پیمرا تعیناتی کی کے لئے قومی اخبارات میں اشتہار شائع کر دیا گیا
-
ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں تہرے قتل کے دو مجرمان کی پھانسی عین وقت ٹل گئی
-
کوہاٹ پولیس نے دوہرے قتل کے اشتہاری مجرم کو سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا
-
محکمہ اطلاعات سندھ کریشن کیس
-
ٹیلی کام سیکٹر میں رواں مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں کے دوران 32 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی، اقتصادی سروے
-
مال روڈ پر غلط پارکنگ پر ریٹائرڈ ائیر فورس افسر کی گاڑی اٹھانا ٹریفک پولیس اہلکاروں کا جرم بن گیا
-
گارڈ فادر کا ایک اور درباری نااہل ہو گیا، عمران خان
-
رحیم یار خان، ڈیڑھ سال سے روزانہ عدالتوں میں حاضر ہونے کے باوجود نواز شریف کے خلاف آج تک کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا،حمزہ شہباز
-
حکومت خواتین کو یکساں مواقع کی فراہمی کے لئے مثر اقدامات اٹھا رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
-
خیبرپختونخواحکومت میں تعمیراتی ٹھیکوں میں کمیشن کا کوئی تصور نہیں،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
-
2013 سے لیکر 2018 تک بجلی کے 39 منصوبوں سے 12,230 میگا واٹ بجلی پیدا کی ہے، حکومت
-
موجودہ حکومت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران شاندار اقتصادی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،ْمفتاح اسماعیل
-
یقین ہے خواجہ آصف کو عدالت عظمی سے انصاف ملے گا‘ وزیر اعلی شہباز شریف کا ٹوئٹ
-
پاکستانی سفارت خانے میں قائم ایرانی مفادات مرکز میں مسلح شخص کی آمد
-
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا احسن اقبال کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
-
لاہور ہائیکورٹ نے 29 اپریل کو تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست خارج کردی
-
نیب نے فواد حسن فواد کو (کل) اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 3 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
-
پاکستان اور بھارت کی شمولیت کے بعد ایس سی او بڑی تنظیم بن گئی ہے، چین
-
آٹا، گھی، چینی اور دیگر کئی اشیاء اب ملیں گی بہت ہی سستی
-
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن 2030ء تک جوہری بجلی گھروں کے ذریعے 88 سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، اکنامک سروے
-
فی کس آمدنی مالی سال 2017-18ء کے دوران 0.5 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 1641 ڈالر تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
-
امریکی حکومت نوجوان تارکینِ وطن کو بے دخل نہ کرے، عدالت کا حکم
-
عراق میں ایک انتخابی امیدوار کا نبوت کا جھوٹا دعویٰ،شاہرائوں پر پوسٹر آویزاں
-
حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے عمان سے سیاسی پناہ طلب کرلی
-
عرب خواتین کیلئے نازیبا الفاظ کا استعمال
-
فحش فلموں کی اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کے مقدمے میں خاموش رہوں گا، ٹرمپ کے وکیل کا موقف
-
چالیس سالہ تگ و دو کے بعد امریکی پولیس مطلوب قاتل کو گرفتار کرنے میں کامیاب
-
سعودی عرب کا سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کا فیصلہ ،غوروخوض جاری
-
شارجہ ، آپکی چھوٹی سی غلطی بھاری جرمانہ کروا سکتی ہے
-
بھارت، ہندوں کے مذہبی پیشوا اسارام باپو کو لڑکی سیزیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا
-
مادام تسا میوزیم میں میلانیا ٹرمپ کے مومی مجسمے کی رونمائی،
-
امریکہ کے بعد ایک اور ملک کا اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب میں سیلاب نے تباہی مچا دی
-
گوناگوں بیماریوں میں مبتلا 7سالہ بہادر برطانوی بچے کی5اعضاء کی کامیاب پیوندکاری
-
گولڈن ٹیمپل کو مسجد کہنے پر برطانوی سفارتکار کی معافی،سکھوں کا قبول کرنے سے انکار
-
ایران سے متصل سرحد پر دیوار کی تعمیر کا پہلا فیز مکمل کرلیا ، ترکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.