ایران سے متصل سرحد پر دیوار کی تعمیر کا پہلا فیز مکمل کرلیا ، ترکی
جمعرات 26 اپریل 2018 11:25
(جاری ہے)
خیال رہے کہ یہ دیوار ترکی کے سرحدی شہروں آگری اور آئی گدیر سے متصل سرحد پر تعمیر کی جا رہی ہے۔ یہ دونوں شہر افغان مہاجرین کی آمد کی وجہ سے مشہور ہیں۔
اس کے علاوہ ترکی سے ایران اسمگلنگ کے لیے بھی ان شہروں کی سرحد کو استعمال کیاجاتا ہے۔ ترک وزیر کا کہنا ہے کہ اس دیوار کی تعمیر کا اصل مقصد افغانی تارکین وطن کو ترکی میں داخل ہونے سے روکنا ہے۔خیال رہے کہ ایران میں ہزارہ شیعہ قبیلے کے 70 فی صد افراد مقیم ہیں۔ سنہ 1980ء سے 1988ء کے دوران ایران نے ان افغان شہریوں کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ ایران نے افغان جنگجوؤں پر مشتمل ’فاطمیون‘ ملیشیا تشکیل دی۔ ایران میں پناہ حاصل کرنے کے باوجود ہزارہ برادری کے افراد کسم پرسی اور معاشی تنگ دستی میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایران کے راستے افغان مہاجرین کے ترکی میں داخلے کو روکنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دیوار کی تعمیر سے قبل بعض اوقات روزانہ 300 افغان مہاجرین بھی غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہوتے رہے ہیں۔سرحد پر سیکیوڑی بڑھائے جانے نے 7100 افغان مہاجرین کی ترکی داخلے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اور ترکی کی سرحد پر 144 کلو میٹر طویل دیوار فاصل مکمل کی جا چکی ہے۔ آئندہ ماہ مزید پانچ سے چھ کلو میٹر دیوار تعمیر کی جائے گی۔ترکی کی سرحد پر دیوار کی تعمیر سے ایران بھی خوش ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ کرد جنگجو دونوں ملکوں کی مشترکہ سرحد کو اپنی آمد ورفت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ترکی اور ایران کی سرحد پر دیوار کی تعمیر سے کردوں کی نقل وحرکت بند ہوجائے گی۔نو مئی 2017ء کو ایرانی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا تھا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ترکی ایران کی سرحد پر اپنی حدود میں دیوار تعمیر کررہا ہے۔ ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ دیوار کی تعمیر سے دونوں ملکوں کے درمیان غیرقانونی نقل وحرکت اور اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 26 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
خواجہ آصف تاحیات نااہل قرار ،ْ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ،ْ وزیر خارجہ کے عہدے سے بھی محروم
-
سپریم کورٹ نے سابقہ ادوار میں مختلف سیا سی شخصیات کی جانب سے بینکوں سے لئے گئے قرضوں کی معافی اور پاکستانیوں کے فارن اکائونٹس سے متعلق اسٹیٹ بنک سے تفصلات طلب کر لیں
-
میں نے جو راستہ چنا ہے اس سے کسی طور پر پیچھے نہیں ہٹوں گا ،نواز شریف
-
سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی
-
شریف خاندان کی سکیورٹی، نواز شریف جی ٹی روڈ مشن اور دیگر اخراجات پر 9 سال 8 ماہ کے دوران 10 ارب 8 کروڑ 41 ہزار 960 روپے خرچ ہونیکا انکشاف
-
میری وکٹ ووٹوں سے نہیں گری،وجہ کچھ اور، فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائوں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان دوستانہ ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا اور تمام تنازعات مذاکرات اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر یقین رکھتا ہے
-
نیب بدعنوانی کے خاتمے سے متعلق قوم کی امنگوں پر پورا اترنے کیلئے اپنی کوششوں میں تیزی لایا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دیگی، مریم نواز
-
پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کی گردن سے سریا نکال دیا،عثمان ڈار
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اسلام آباد بار کے وفد کی ملاقات
-
برسوں بعد قومی ائیرلائن سے متعلق بڑی خوشخبری
-
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ سے خواجہ محمد آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
قائمہ سرچ کمیٹی کی منظوری سے چیئرمین پیمرا تعیناتی کی کے لئے قومی اخبارات میں اشتہار شائع کر دیا گیا
-
ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں تہرے قتل کے دو مجرمان کی پھانسی عین وقت ٹل گئی
-
کوہاٹ پولیس نے دوہرے قتل کے اشتہاری مجرم کو سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا
-
محکمہ اطلاعات سندھ کریشن کیس
-
ٹیلی کام سیکٹر میں رواں مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں کے دوران 32 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی، اقتصادی سروے
-
مال روڈ پر غلط پارکنگ پر ریٹائرڈ ائیر فورس افسر کی گاڑی اٹھانا ٹریفک پولیس اہلکاروں کا جرم بن گیا
-
گارڈ فادر کا ایک اور درباری نااہل ہو گیا، عمران خان
-
رحیم یار خان، ڈیڑھ سال سے روزانہ عدالتوں میں حاضر ہونے کے باوجود نواز شریف کے خلاف آج تک کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا،حمزہ شہباز
-
حکومت خواتین کو یکساں مواقع کی فراہمی کے لئے مثر اقدامات اٹھا رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
-
خیبرپختونخواحکومت میں تعمیراتی ٹھیکوں میں کمیشن کا کوئی تصور نہیں،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
-
2013 سے لیکر 2018 تک بجلی کے 39 منصوبوں سے 12,230 میگا واٹ بجلی پیدا کی ہے، حکومت
-
موجودہ حکومت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران شاندار اقتصادی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،ْمفتاح اسماعیل
-
یقین ہے خواجہ آصف کو عدالت عظمی سے انصاف ملے گا‘ وزیر اعلی شہباز شریف کا ٹوئٹ
-
پاکستانی سفارت خانے میں قائم ایرانی مفادات مرکز میں مسلح شخص کی آمد
-
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا احسن اقبال کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
-
لاہور ہائیکورٹ نے 29 اپریل کو تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست خارج کردی
-
نیب نے فواد حسن فواد کو (کل) اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 3 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
-
پاکستان اور بھارت کی شمولیت کے بعد ایس سی او بڑی تنظیم بن گئی ہے، چین
-
آٹا، گھی، چینی اور دیگر کئی اشیاء اب ملیں گی بہت ہی سستی
-
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن 2030ء تک جوہری بجلی گھروں کے ذریعے 88 سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، اکنامک سروے
-
فی کس آمدنی مالی سال 2017-18ء کے دوران 0.5 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 1641 ڈالر تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
-
امریکی حکومت نوجوان تارکینِ وطن کو بے دخل نہ کرے، عدالت کا حکم
-
عراق میں ایک انتخابی امیدوار کا نبوت کا جھوٹا دعویٰ،شاہرائوں پر پوسٹر آویزاں
-
حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے عمان سے سیاسی پناہ طلب کرلی
-
عرب خواتین کیلئے نازیبا الفاظ کا استعمال
-
فحش فلموں کی اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کے مقدمے میں خاموش رہوں گا، ٹرمپ کے وکیل کا موقف
-
چالیس سالہ تگ و دو کے بعد امریکی پولیس مطلوب قاتل کو گرفتار کرنے میں کامیاب
-
سعودی عرب کا سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کا فیصلہ ،غوروخوض جاری
-
شارجہ ، آپکی چھوٹی سی غلطی بھاری جرمانہ کروا سکتی ہے
-
بھارت، ہندوں کے مذہبی پیشوا اسارام باپو کو لڑکی سیزیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا
-
مادام تسا میوزیم میں میلانیا ٹرمپ کے مومی مجسمے کی رونمائی،
-
امریکہ کے بعد ایک اور ملک کا اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب میں سیلاب نے تباہی مچا دی
-
گوناگوں بیماریوں میں مبتلا 7سالہ بہادر برطانوی بچے کی5اعضاء کی کامیاب پیوندکاری
-
گولڈن ٹیمپل کو مسجد کہنے پر برطانوی سفارتکار کی معافی،سکھوں کا قبول کرنے سے انکار
-
ایران سے متصل سرحد پر دیوار کی تعمیر کا پہلا فیز مکمل کرلیا ، ترکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.