سینئر رہنماء کا تحریک انصاف سے مستعفی ہونے کا اعلان

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 28 اپریل 2018ء) تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ڈپٹی اپوزیشن لیڈر میٹرو پولٹین کارپوریشن کونسلر خدا بخش لہڑی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا اپنے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف میں مزید نہیں چل سکتا اس لئے میں مستعفی ہونے کا اعلان کر تا ہوں ۔