سپریم کورٹ نے توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روکدیا ،حکومت کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تقرری کی توسیع کا نوٹیفکیشن بھی روکنے کاحکم
سانحہ ماڈل ٹائون میں نام ہونے کے باوجود تقرری کیسے ہوئی‘ چیف جسٹس ثاقب نثار کا استفسار /ایف آئی آر میں نامزد نہیں ہوں ‘ توقیر شاہ
ہفتہ 28 اپریل 2018 20:01
(جاری ہے)
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے توقیر شاہ کی کارکردگی رپورٹ دیکھنے سے انکار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ہمیں آپکی کارکردگی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ہم نے دیکھنا ہے کہ آپکی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تقرری کیسے ہوئی اور آپ کی تقرری میں کی گئی توسیع کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔
چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری سے استفسار کیا کہ آپ کی تقرری کیسے ہو ئی جبکہ آپ کا نام سانحہ مائوڈل ٹائون میں تھا۔ جس پر توقیر شاہ نے جواب دیا میں سانحہ ماڈل ٹان کی ایف آئی آر میں نامزد نہیں ہوں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس کا فیصلہ عدالت کرے گی۔توقیر شاہ نے عدالت سے استدعا کی کہ 8مئی کو ڈبلیو ٹی او ممبران ممالک کی کانفرنس ہے، پاکستان اس میں کنوینر ہے لہٰذا بیرون ملک جانے سے متعلق پابندی پر نظر ثانی کی جائے۔ تاہم چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک نہیں جا سکتے۔ عدالت نے توقیر شاہ کی بیرون ملک جانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ حکومت توقیر شاہ کی تقرری میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے روکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 28 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس کا پنجاب حکومت کو17 کمپنیوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے ‘ سربراہوں کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم
-
بیل آ ئو ٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف سے ر جو ع کر نے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیر خزا نہ
-
جس نے اوپر سے آرڈر لینا ہے اسے سیاست چھوڑ دینی چاہیے، نواز شریف
-
سپریم کورٹ نے توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روکدیا ،حکومت کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تقرری کی توسیع کا نوٹیفکیشن بھی روکنے کاحکم
-
ایاز صادق کی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی افواہیں
-
ریلوے خسارہ کیس،سپریم کورٹ کا 6 ہفتوں میں آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
عوامی مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے ، مسائل کے حل کیلئے تمام جماعتیںایک پلیٹ فارم پر آئیں ،شاہد خاقان عباسی
-
چین نے پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا
-
عالمی قواعد و ضوابط اور ملکی قوانین نظر انداز ،وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھارتی سرحد کے قریب ترین سپورٹس سٹیڈیم پر مزید ڈیڑھ ارب کی رقم بجٹ کا حصہ بنادی
-
آصف زرداری سے بھیرہ کسان بورڈ کے صدر شوکت حیات کی ملاقات،پیپلزپارٹی میں شمولیت
-
جب حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کریگی تو عدالت کو مجبوراً کردار ادا کرنا پڑتا ہے‘ چیف جسٹس پاکستان
-
مریم نواز اور حمزہ شہباز اسٹیج کی بجائے شرکاء کیساتھ کرسیوں پر بیٹھے
-
شہبازشریف کے عمران نیازی پر بھرپور بائونسر
-
انتشار کی سیاست کرنے والے انتخابات میں بد ترین انجام کو پہنچیں گے ‘ حمزہ شہباز
-
چیف جسٹس نے ڈینگی ملازمین پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا ،سیشن جج لاہور کو جوڈیشل انکوائری کا حکم
-
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے محمد نواز شریف کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت کی ہے‘ محمد نواز شریف کا موجودہ ساڑھے چار سالہ دور حکومت ملک کی ترقی و خوشحالی کا بہترین دور ہے
-
ْمسلم لیگ (ن) رمضان سے قبل 10شہروں میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، نواز شریف خطاب کریں گے
-
بجٹ ہماری ترجیحات اور ہمارے منشور کی عکاسی کرتا ہے،اس میں ایسی کوئی چیز نہیں جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منشور میں نہ ہو،بجٹ کی منظوری کے بغیر حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی،
-
حکومت عوام کو علاج معالجے کی بنیادی سہولتیں دینے میں ناکام ہوگئی ہے ،سینیٹر سراج الحق
-
ٹیکس اور واجبات کی ادائیگیوں پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے
-
کراچی ، کالعدم تنظیم کے گرفتار 2 دہشتگردوں کی تفتیشی رپورٹ منظرعام پر آگئی
-
جناح اسپتال کراچی سائبر نائف کی سہولت سے علاج کرنے والا پاکستان کا پہلا اسپتال بن گیا
-
2018 کا انتخاب اسلامی انقلاب کی نوید ثابت ہو گا، مولانا فضل الرحمن
-
کل کے جلسے میں آئندہ کی پالیسی دو ں گا،نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں ،فلپائنی آمر مارکوس ہیں‘ عمران خان
-
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے متوقع امیدواروں کی فہرست تیار کر لی ہے، قمرزمان کائرہ
-
تحریک انصاف کے جلسے کے جواب میں لاہور میں 5 جلسے کرنے کا اعلان
-
شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اُتر کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں، پرویز خٹک
-
پاکستان کی تمام تر عدالتوں آئین و قانون کی عزت ہونی چاہیے،پرویز مشرف
-
وفا قی وزیر خزا نہ کاعا م انتخا بات میں کرا چی کے دو حلقو ںسے الیکشن لڑ نے کا اعلان
-
چیف جسٹس ثاقب نثار نے مینٹل ہسپتال کو پاگل خانہ کہنے پر پابندی عائد کر دی ، ادویات کی عدم فراہمی پر سخت اظہار برہمی
-
کیا اب عدلیہ بھی سیاسی تنازعات کا حصہ بنے گی پاکستان تحریک انصاف عدلیہ سے وہ کام لینا چاہتی ہے جو وہ خود نہیں کرسکی‘احسن اقبال
-
اصولوں کا نعرہ لگانے والا اور کرپشن کے خلاف بات کرنے والا سینیٹ الیکشن میں وصول کرنے والا بن گیا،شہباز شریف
-
پارلیمنٹ کی بالادستی کو پارلیمنٹ کے اندر تسلیم کرتا ہوں ،سید خورشید احمد شاہ
-
پاک ، بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھایا ، آئی ایس پی آر
-
خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا
-
ڈیرہ بگٹی، زین لوٹی اور پیرکوہ کے مکین پانی کی قلت کے باعث شدید مشکلات کے شکار
-
مہشور فرانسیسی خوشبو کی پانی کے قطرہ نما شکل کی بوتل چین کا ٹریڈ مارک بن جائے گی
-
سعودی اتحادی افواج کی یمنی وزارت داخلہ پر بمباری، دو کمانڈروں سمیت 50 افراد ہلاک
-
امریکہ اس وقت شام کو تقسیم کرنے کی کوششیں جاری رکھا ہوا ہے‘ روس
-
دہلی میں سکول اوقات کے دوران مسلم اساتذہ کو نمازجمعہ کی اجازت سے انکار
-
ایران کیساتھ مذاکرات کیے جائیں گے یا نہیں، سعودی عرب نے فیصلہ سنا دیا
-
پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مضر صحت قرار،
-
فیس بک نے میسنجر کڈز میں سلیپ موڈ متعارف کروا دیا
-
ایران کی تاریخ کے سب سے طاقتور جنرل نے بغاوت کردی
-
سعودی عرب میں ملازمین پر قومی لباس پہننے پر پابندی عائد
-
امریکا کا ایران پر حملے کا اعلان
-
7سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا 70سالہ ریٹائرڈ ٹیچرگرفتار
-
بھارت اور چین کا سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی اور فوجی رابطے بڑھانے پر اتفاق
-
سعودی عرب پر ایک ساتھ متعدد میزائلوں سے حملہ
-
افغان طالبان کا قلعہ زل کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.