پشتون مومنٹ جلسہ؛ پاکستان کا قومی جھنڈا لہرانے سے منع کر دیا گیا

اتوار اپریل 16:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) پی ٹی ایم پشتون تحفظ مومنٹ کا آج سوات میں جلسہ ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جلسے میں پاکستان کا جھنڈا لانے والے نوجوان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد نوجوان کا کہنا تھا کہ کیا پاکستان کے جھنڈے تلےاپنی شکایات نہیں لڑ سکتے؟ ۔تو ہجوم سے آواز آئی کہ پہلے جھنڈا پھینکو تبھی اندر آ سکو گے۔نواجوان نے کہا کہ پاکستانی پرچم نہ لہراؤں تو پھر بھارتی پرچم لہراؤں کیا؟ میں پاکستانی شہری ہوں بھارتی شہری نہیں ہوں۔یاد رہے کہ لاہور میں پشتون تحفظ مومنٹ کے ہونے والے جلسے میں بھی پاکستان کا قومی پرچم نہیں لانے دیا گیا تھا۔

Your Thoughts and Comments