دانیال عزیز دوران روزہ چیونگم کھاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، پر پھر جو ہوا، وفاقی وزیر کے تو ہوش ہی اڑ گئے

چیونگم کہاں پھینکوں صحافی نے رمضان کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے، چیونگم نگل لی، حلق میں پھندہ پڑے پڑتے بچ گیا

پیر 21 مئی 2018 20:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 21 مئی 2018ء)چیونگم کہاں پھینکوں صحافی نے رمضان المبارک کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے، چیونگم نگل لی۔ حلق میں پھندہ پڑے پڑتے بچ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دانیال چیونگم چبا رہے تھے۔ صحافی نے کہا کہ دانیال عزیز صاحب رمضان المبارک ہے اور مسلمان روزے رکھتے ہیں ۔د انیال عزیز شرمندہ ہوئے اور چیونگم پھینکنے کی بجائے نگل لی۔۔